🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1ق. باب فِي كَوْنِ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ وَأَنَّهَا جُزءٌ مِّنَ النُّبُوَّةِ
باب: خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور یہ نبوت کا حصہ ہیں۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5905 (کل: 61 مقامات، 18 کتب)
صحیح مسلم: 5905، 5909، 5916
صحیح بخاری: 6983، 6987، 6989، 6994
سنن ابوداود: 5018
سنن ابن ماجہ: 3893، 3895، 3897
شمائل ترمذی: 415
سنن دارمی: 2174
مشکوۃ المصابیح: 4608
مسند احمد: 2894، 3071، 4678، 5104، 6035، 12037، 12272، 12508، 12930، 22697، 22698، 22722
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1741
اللؤلؤ والمرجان: 1458
مصنف ابن ابی شیبہ: 32474، 32476، 32481، 32486
الفتح الربانی: 7817، 7820
صحیح ابن حبان: 6043
الجامع الكامل: 9648، 11666، 11667، 11670، 11671
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11716
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1992، 3457، 3459، 3526، 3529، 3530
المعجم الکبیر للطبرانی: 10494، 11577، 11677، 12555، 12556
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1335، 2361، 2598، 3237، 3285، 3430، 3754، 3812، 6706
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6706
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا الْخَضرُ بْنُ مُحَمَّدِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَرِيبٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «رُؤْيَا الْمُسْلِمِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مِنْ سِتِّينَ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: تَسْمَعُنِي أَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، وَتَقُولُ: مِنْ سِتِّينَ،
سلیمان بن عریب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: «رُؤْيَا الْمُسْلِمِ جُزْءٌ مِنْ أَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ» ”مسلمان کا خواب نبوت کے چالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے“، تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (اضافہ کرتے ہوئے) کہا: ”ساٹھ حصوں میں سے“، اس پر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے (تعجب سے) فرمایا: ”تم مجھ سے یہ سن رہے ہو کہ میں کہہ رہا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا ہے اور تم اس کے مقابلے میں کہہ رہے ہو کہ ساٹھ حصوں میں سے؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند العباس بن عبد المطلب رضي الله عنه/حدیث: 6706]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: حديث أبي هريرة وحده»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6586، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2264، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2271، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5018، وأخرجه مسند أحمد برقم: 22189، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2137، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه مسند البزار برقم: 2678، 2743، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6676»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں