🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2256 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 2256، 21314
صحیح بخاری: 438
سنن نسائی: 737
سنن دارمی: 2503
اللؤلؤ والمرجان: 299
صحیح ابن حبان: 6462
الجامع الكامل: 884، 8010، 9636
المعجم الکبیر للطبرانی: 7900
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7900
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا مُسَدِّدٌ ، ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أُعْطِيتُ أَرْبَعًا لَمْ يُعْطَهُنَّ نَبِيٌّ قَبْلِي: نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مِنْ مَسِيرِ شَهْرٍ، وَبُعِثْتُ إِلَى كُلِّ أَبْيَضَ وَأَسْوَدَ، وَأُحِلَّتْ لِيَ الْغَنَائِمُ، وَجُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ طَهُورًا.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے چار ایسی چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں: ایک مہینے کی مسافت سے (دشمن کے دل میں) رعب ڈال کر میری مدد کی گئی، مجھے ہر گورے اور کالے کی طرف بھیجا گیا، میرے لیے مالِ غنیمت حلال کیا گیا، اور میرے لیے پوری زمین کو (نماز کے لیے) پاک کرنے کا ذریعہ بنایا گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7900]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 239، حدیث 7931»
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1553، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1036، 1075، 4335، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22565، 22566، 22639، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8002، 8001»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں