الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
467. باب قدر ما تستحقه البكر والثيب من إِقامة الزوج عندها عقب الزفاف
باب: باکرہ اور ثیبہ کے پاس زفاف کے بعد شوہر کے قیام کی مدت
شواہد الحدیث — اللؤلؤ والمرجان حدیث نمبر 925 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 925
مصنف ابن ابی شیبہ: 17817
حدیث نمبر: 925
925 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: مِنَ السُّنَّةِ، إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ، أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا، وَقَسَمَ؛ وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ عَلَى الْبِكْرِ، أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاَثًا، ثُمَّ قَسَمَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سنت یہ ہے کہ ”جب کوئی شخص پہلے سے شادی شدہ بیوی کی موجودگی میں کسی کنواری عورت سے شادی کرے تو اس کے ساتھ سات دن تک قیام کرے اور پھر باری مقرر کرے اور جب کسی کنواری بیوی کی موجودگی میں پہلے سے شادی شدہ عورت سے نکاح کرے تو اس کے ساتھ تین دن تک قیام کرے اور پھر باری مقرر کرے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الرضاع/حدیث: 925]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 67 كتاب النكاح: 101 باب إذا تزوج الثيب على البكر»
الحكم على الحديث:
«صحیح»
ترقیم عوامۃ: 17226 ترقیم الشثری: -- 17817
حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابي سعيد، عن إبراهيم، والشعبي , قالا: " إذا تزوج البكر على امراته اقام عندها سبعا، وإذا تزوج الثيب على امراته اقام عندها ثلاثا"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن قیام کرے۔ اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن قیام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17817]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 17226»