🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. السلف في الطعام والتمر
گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 23753 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 23753، 23760
السنن الكبرى للبيهقي: 11117
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22748 ترقیم الشثری: -- 23753
حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي إسحاق ، عن الاسود قال: سالته عن السلم في الطعام؟ فقال: «لا باس به، كيل معلوم إلى اجل معلوم» .
حضرت اسود رحمہ اللہ سے غلہ میں بیع سلم کے متعلق دریافت کیا گیا آپ نے فرمایا مقدار اور وقت مقرر ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23753]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 22748»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22755 ترقیم الشثری: -- 23760
«حدثنا ابن ابي زائدة ، عن حجاج ، عن وبرة قال: قال ابن عمر : لا باس بالسلم إذا كان في كيل معلوم إلى اجل معلوم» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کیل اور وقت مقرر ہو تو پھر بیع سلم میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23760]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2368، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11205، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14061، 14083، 14154، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23757، ترقيم محمد عوامة: 22755»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11117
وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، ثنا ابْنُ دُحَيْمٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ، ثنا قَبِيصَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، ح وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ:" السَّلَمُ كَمَا يَقُومُ السِّعْرُ رِبًا، وَلَكِنْ كَيْلٌ مَعْلُومٌ، إِلَىْ أَجَلٍ مَعْلُومٍ، وَاسْتَكْثِرْ مَا اسْتَطَعْتَ" وَفِي رِوَايَةِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ:" أَسْلِفْ فِي كَيْلٍ مَعْلُومٍ، إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ، وَاسْتَكْثِرْ مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتَ".
سیدنا سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بیع سلم جیسے بھی اس کا نرخ مقرر کیا جائے وہ سود ہے، مگر جب پیمانہ معلوم ہو اور مدت معلوم ہو اور جتنا ہو سکے ان چیزوں میں اضافہ کریں، اور عبد الرزاق کی ایک روایت میں ہے کہ وزن معلوم اور مدت معلوم میں بیع سلف کرو اور اس قسم کی چیزوں میں جتنا ہو سکے اضافہ کرو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11117]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں