🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. في البكر والثيب ما يصنع بهما إذا فجرا؟
باکرہ اور شیبہ کے بیان میں کہ ان دونوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا جب وہ دونوں بدکاری کریں؟
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 30715 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 30715
سنن دارقطنی: 3351
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29392 ترقیم الشثری: -- 30715
«حدثنا شبابة عن ليث عن نافع عن صفية بنت ابي عبيد عن ابي بكر انه جلد رجلا وقع على جارية بكر فاحبلها، فاعترف ولم يكن احصن، فامر به ابو بكر فجلد ثم نفي» .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (فاحبسها).
(٣) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف؛ وصفية لا تروي عن أبي بكر.

حضرت صفیہ بنت ابی عبید فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک آدمی کو کوڑے مارے جس نے کسی باکرہ باندی سے وطی کر کے اسے حاملہ کردیا تھا اور اس نے اعتراف بھی کیا تھا اور وہ شادی شدہ نہیں تھا تو حضرت ابوبکر کے حکم سے اسے کوڑے مارے گئے پھر اسے جلا وطن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30715]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: وقول مالك هو الصواب .» ‏‏‏‏
«أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3049، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17073، 17074، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13312، 13311، ترقيم محمد عوامة: 29392»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3305 ترقیم الرسالہ : -- 3351
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ، أنا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ،" أَنَّ رَجُلا زَنَى، فَأَمَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجُلِدَ الْحَدَّ، ثُمَّ أَخْبَرَ أَنَّهُ قَدْ كَانَ أُحْصِنَ، فَأَمَرَ بِهِ فَرُجِمَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے زنا کا ارتکاب کیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت اسے حد کے طور پر کوڑے لگائے گئے، پھر بعد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ وہ شخص محصن ہے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے تحت اسے سنگسار کر دیا گیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3351]
ترقیم العلمیہ: 3305
تخریج الحدیث: «موقوف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 882، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 7173، 7174، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4438، 4439، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17048، 17049، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3351، 3352»
«قال النسائي: لا نعلم أحدا رفعه غير ابن وهب ووقفه هو الصواب ورفعه خطأ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 328)»

الحكم على الحديث:
موقوف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں