الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما جاء في فضل ذكر الله
ذکر اللہ کی فضیلت میں جو روایات ہیں
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 37797 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
ترقیم عوامۃ: 36213 ترقیم الشثری: -- 37797
حدثنا وكيع ، عن مسعر ، عن عبد الملك بن ميسرة ، عن سويد بن جهيل قال: من قال بعد العصر: لا إله إلا الله، له الملك وله الحمد، وهو على كل شيء قدير، قاتلن عن قائلهن إلى مثلها من الغد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (مسلم عن) أخذًا مما ورد في كتاب الدعاء برقم [٣١٤٣٨].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (جميل)، وفي [هـ]: (جهبل)
(٤) في [أ، ب]: زيادة (وحده لا شريك له).
حضرت سوید بن جہیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص عصر کے بعد لا الہ الا اللہ، لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شیء قدیر کہے گا تو یہ کلمات اپنے کہنے والے کے لیے کل تک جھگڑتے رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37797]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31438، 31439، ترقيم محمد عوامة: 36213»
ترقیم عوامۃ: 30278 ترقیم الشثری: -- 31641
حضرت ابو شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیت اللہ کے گرد طواف کرتے ہوئے یہ کلمات پڑھ رہے تھے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لیے تعریف اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31641]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8965، 8964، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31613، ترقيم محمد عوامة: 30278»