🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ صِفَةِ الْجُلُوسِ لِلتَّشَهُّدِ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
باب: تشہد میں اور دوسجدوں کے درمیان بیٹھنے کا طریقہ
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1321 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1321
سنن نسائی: 1158
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1305 ترقیم الرسالہ : -- 1321
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَبَّاسِ ، وَبُنْدَارٌ ، قَالا: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ . ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْبُهْلُولِ الْقَاضِي، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" سُنَّةُ الصَّلاةِ أَنْ تُفْتَرَشَ الْيُسْرَى وَتُنْصَبَ الْيُمْنَى" . تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْوَهَّابِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نماز میں (بیٹھنے کا) سنت طریقہ یہ ہے کہ بائیں پاؤں کو بچھا لیا جائے اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عبدالوہاب نامی راوی منفرد ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1321]
ترقیم العلمیہ: 1305
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 827، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 295، 296، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 678، 679، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1156، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 958، 959، الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1321، 1322، 1323، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 3041، وله شواهد من حديث أبى حميد الساعدي فأما حديث أبى حميد الساعدي أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 828، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 963»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1158
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّ مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ أَنْ تُضْجِعَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى وَتَنْصِبَ الْيُمْنَى".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے یہ بات ہے کہ تم اپنے بائیں پیر کو بچھاؤ اور دائیں کو کھڑا رکھو۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1158]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: تحقیق نماز میں (بیٹھنے کا) طریقہ یہ ہے کہ تو اپنا بایاں پاؤں بچھائے اور دایاں پاؤں کھڑا کرے۔ [سنن نسائي/كتاب التطبيق/حدیث: 1158]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأذان 145 (827) مطولاً، سنن ابی داود/الصلاة 180 (958، 959، 960، 961) مختصراً، (تحفة الأشراف: 7269)، موطا امام مالک/الصلاة 12 (51) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں