🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
باب: حج سے متعلقہ احکام
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2425 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 2425، 2426
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2392 ترقیم الرسالہ : -- 2425
نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَعِيدٍ، نا أَبِي، نا حُصَيْنُ بْنُ مُخَارِقٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْحَجُّ كُلَّ عَامٍ؟ قَالَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ"، قِيلَ: فَمَا السَّبِيلُ إِلَيْهِ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی: ”یا رسول اللہ! کیا ہر سال حج کرنا (فرض ہے)؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں! بلکہ ایک حج (فرض ہے)۔“ عرض کی گئی: ”اس تک کی سبیل سے کیا مراد ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زاد سفر اور سواری (میسر ہونا)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2425]
ترقیم العلمیہ: 2392
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2413»
«‏‏‏‏قال ابن حجر: طرقها كلها ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (2 / 422)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2393 ترقیم الرسالہ : -- 2426
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا حُصَيْنٌ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا السَّبِيلُ إِلَيْهِ؟ قَالَ:" الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی: ”یا رسول اللہ! اس تک پہنچنے کی سبیل سے مراد کیا ہے؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زاد سفر اور سواری (میسر ہونا)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2426]
ترقیم العلمیہ: 2393
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 450، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 96، 97، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1615، 1733، 1734، 3173، 3174، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 3586، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1721، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1829، 1830، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2886، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8709، 9956، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2425، 2697، 2698، 2699، 2700، 2701، 2702، 2704، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2341»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں