🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. مَا جَاءَ فِي الْهَدْيِ
باب: ہدی کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2534 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2534، 2536
السنن الكبرى للبيهقي: 8925
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2501 ترقیم الرسالہ : -- 2534
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي أَبُو طَالِبٍ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا هَاشِمُ بْنُ يُونُسَ ، نا أَبُو صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَإِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ ، وَابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثُوهُ عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ نَسِيَ شَيْئًا مِنْ نُسُكِهِ أَوْ تَرَكَهُ فَلْيُهْرِقْ دَمًا" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، وَغَيْرُهُمْ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو شخص اپنے مناسک حج میں سے کوئی بات بھول جائے یا اسے ترک کر دے، تو اسے قربانی دینا ہو گی۔ عبیداللہ بن عمر، مالک بن انس، سفیان ثوری اور دیگر حضرات نے بھی اسے اسی طرح ایوب سے، انہوں نے سعید بن جبیر سے، انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2534]
ترقیم العلمیہ: 2501
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1583، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9016، 9792، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2534، 2535، 2536، 2538»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2503 ترقیم الرسالہ : -- 2536
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جو شخص اپنے مناسک میں سے کوئی چیز ترک کر دے، تو وہ قربانی کر دے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2536]
ترقیم العلمیہ: 2503
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1583، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9016، 9792، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2534، 2535، 2536، 2538»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8925
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَغَيْرُهُمَا أَنَّ أَيُّوبَ بْنَ أَبِي تَمِيمَةَ، أَخْبَرَهُمْ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: مَنْ نَسِيَ مِنْ نُسُكِهِ شَيْئًا أَوْ تَرَكَهُ فَلْيُهْرِقْ دَمًا.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جو شخص مناسک میں سے کچھ بھول جائے یا اسے چھوڑ دے، تو وہ اس کی جگہ قربانی دے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 8925]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ موطا مالك 940»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں