🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْعِنِّينَ
باب: عنین کے احکام کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3817 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 3817
السنن الكبرى للبيهقي: 14293
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3761 ترقیم الرسالہ : -- 3817
نَا نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ نُعَيْمٍ ، أَنَّ الْمُغِيرَةِ بْنَ شُعْبَةَ " أَجَّلَهُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ رَافَعَتْهُ" ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: وَكَذَلِكَ قَالَ سُفْيَانُ، وَمَالِكٌ:" مِنْ يَوْمِ تُرَافِعُهُ".
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی اور یہ اس دن کے حساب سے ہو گی، جب عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔“ عبدالرحمن فرماتے ہیں: سفیان ثوری اور امام مالک نے یہی فتویٰ دیا ہے: (اس مہلت کا حساب اس دن سے شروع ہو گا، جس دن) عورت نے مقدمہ دائر کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3817]
ترقیم العلمیہ: 3761
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14405، 14406، 14407، 14408، 14410، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3815، 3816، 3817، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10724، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16751»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14293
قَالَ: وَحَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ نُعَيْمٍ، أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" أَجَّلَهُ سَنَةً مِنْ يَوْمِ رَافَعَتْهُ"، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: وَكَذَلِكَ قَالَ سُفْيَانُ، وَمَالِكٌ مِنْ يَوْمِ تُرَافِعُهُ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے جس وقت اس کا معاملہ بادشاہ کے سامنے پیش ہو۔
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس دن سے مہلت کو شمار کیا جائے جس وقت مقدمہ قاضی کے سامنے پیش ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14293]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں