🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ
باب: شکار ‘ ذبیحہ ‘ کھانوں وغیرہ کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4713 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4713
الفتح الربانی: 358
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4630 ترقیم الرسالہ : -- 4713
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، وَيُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الأَزْرَقُ ، وَابْنُ الرَّبِيعِ، وَابْنُ مَخْلَدٍ ، قَالُوا: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُوا مَا حَسَرَ عَنْهُ الْبَحْرُ وَمَا أَلْقَاهُ وَمَا وَجَدْتُمُوهُ مَيِّتًا، أَوْ طَافِيًا فَوْقَ الْمَاءِ فَلا تَأْكُلُوهُ" ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ وَهْبٍ، وَعَبْدُ الْعَزِيزِ، ضَعِيفٌ لا يُحْتَجُّ بِهِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سمندر جس جانور کو نمودار کرتا ہے اور جسے باہر پھینک دیتا ہے اسے تم کھا لو، لیکن جسے تم مردار پاؤ یا جو پانی کے اوپر تیر رہا ہو اسے نہ کھاؤ۔“ اس روایت کو وہب کے حوالے سے نقل کرنے میں عبدالعزیز بن عبیداللہ منفرد ہے اور عبدالعزیز ضعیف ہے، اس سے استدلال نہیں کیا جا سکتا۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4713]
ترقیم العلمیہ: 4630
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 3815، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3247، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 19056، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4713، 4714، 4715، 4716، 4717، 4718، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1920، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 8662، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 20104»
«قال الدارقطني: تفرد به عبد العزيز عن وهب وعبد العزيز ضعيف لا يحتج به، سنن الدارقطني: (5 / 483) برقم: (4713)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 358
عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ أَنَّ سِنَانَ بْنَ سَلَمَةَ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ فَقَالَ: مَاءُ الْبَحْرِ طَهُورٌ
موسیٰ بن سلمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سنان بن سلمہ رحمہ اللہ نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سمندر کے پانی کے حکم کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا: ”سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 358]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه الدارقطني:1/35، والحاكم: 1/140، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة:2518 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2518»

الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم ۔ أخرجه الدارقطني:1/35
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں