🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
باب
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 884 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 884
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3148
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 872 ترقیم الرسالہ : -- 884
حَدَّثَنِي أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، ثنا هِلالُ بْنُ الْعَلاءِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، نا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لا يُبْدَأُ فِيهِ بِذِكْرِ اللَّهِ أَقْطَعُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر وہ ذی حیثیت کام جس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا جائے وہ نامکمل ہوتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 884]
ترقیم العلمیہ: 872
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1، 2، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 10255، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4840، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1894، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5849، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 883، 884، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 8833»
«‏‏‏‏قال ابن الملقن: حسن، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (7 / 528)»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3148
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كُلُّ أَمْرٍ ذِي بَالٍ لَا يَبْدَأُ فِيهِ بِـ"الْحَمْدُ لِلَّهِ" أَجْذَمُ - أَوْ أَقْطَعُ" رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَالْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ وَغَيْرُهُمْ، وَوَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَدُحَيْمٌ فِي رِوَايَةٍ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر وہ اہم کام جس کا آغاز الحمدللہ کے ذریعے نہ کیا جائے وہ جذام شدہ ہوتا ہے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) وہ منقطع ہوتا ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صدقہ بن عبداللہ ہے، جسے امام أحمد امام بخاری رحمہ اللہ امام مسلم اور دیگر حضرات نے ضعیف قرار دیا ہے ابوحاتم نے، اور ایک روایت کے مطابق دحیم نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 3148]

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں