🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابٌ فِي فَضْلِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ وَأَنَّهَا مُكَفِّرَةٌ لِلذُّنُوبِ
پانچ نمازوں کی فضیلت کا بیان اور اس چیز کا بیان کہ یہ گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 1011 (کل: 11 مقامات، 11 کتب)
الفتح الربانی: 1011
صحیح بخاری: 4687
صحیح مسلم: 7001
سنن ابن ماجہ: 1398
مسند احمد: 3854
مسند عبداللہ بن مبارک: 38
اللؤلؤ والمرجان: 1758
سنن سعید بن منصور: 1102
الجامع الكامل: 12556
المعجم الکبیر للطبرانی: 10444
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5343
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5343
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَوْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: إِنِّي أَصَبْتُ امْرَأَةً فِي الْبُسْتَانِ، فَأَصَبْتُ مِنْهَا كُلَّ شَيْءٍ غَيْرَ أَنِّي لَمْ أَنْكِحْهَا، فَافْعَلْ بِي مَا شِئْتَ، «فَلَمْ يَقُلْ لَهُ شَيْئًا، فَذَهَبَ، ثُمَّ دَعَاهُ فَقَرَأَ عَلَيْهِ» : {أَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ} [هود: 114]
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”میں نے باغ میں ایک عورت کے ساتھ (خلوت میں) وہ سب کچھ کیا جو ایک مرد عورت کے ساتھ کرتا ہے سوائے اس کے کہ میں نے اس سے جماع نہیں کیا، اب آپ میرے بارے میں جو چاہیں حکم صادر فرمائیں (تاکہ میرا کفارہ ہو جائے)۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کچھ نہ فرمایا اور وہ شخص واپس چلا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ بلایا اور اسے یہ آیتِ کریمہ پڑھ کر سنائی: ﴿أَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ﴾ ”اور آپ دن کے دونوں حصوں میں اور رات کی چند ساعتوں میں نماز قائم کریں، یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں، یہ نصیحت ماننے والوں کے لیے ایک بڑی نصیحت ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5343]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5240)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 503، 4410، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2763، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3112، 3114، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4468، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1398، 4254، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4278، وأخرجه فتح الباري برقم: 4410، 6436، وأخرجه مسند البزار برقم: 1539، 1626، 1881، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 13829، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 312، 313، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10482، 10560، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7275، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1728، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7575، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 1102، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 9241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5321»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں