الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ مَبْدَى النَّارِيخ وَاسْتِشَارَةِ عُمَرَ رضي الله عنه الْصَحَابَةَ فِي ذَلِكَ
تاریخ کی ابتداء اور اس بارے میں امیر المؤمنین سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی صحابہ کرام سے مشاورت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 10652 (کل: 4 مقامات، 2 کتب)
الفتح الربانی: 10652
حدیث نمبر: 10652
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ أُنْزِلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَأَرْبَعِينَ فَمَكَثَ بِمَكَّةَ عَشْرًا وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَقُبِضَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ
(دوسری سند) سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب وحی نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر تینتالیس برس تھی، اس کے بعد آپ نے دس سال مکہ مکرمہ میں اور دس برس مدینہ منورہ میں بسر کئے اور تریسٹھ برس کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا۔ [الفتح الربانی/أهم أحداث السنة الأولى للهجرة/حدیث: 10652]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2017»
وضاحت: فوائد: … پہلی حدیث میں چالیس سال کی عمر میں نزولِ وحی کا ذکر ہے اور دوسری میں تینتالیس برس کا؟ جمع و تطبیق کی صورت یہ ہے کہ دوسری حدیث میں فترہ وحی کا زمانہ شمار نہیں کیا گیا، وگرنہ وحی کا آغاز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چالیس برس کی عمر میں ہی ہوا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر کتنی تھی؟ دیکھیں حدیث نمبر (۱۱۰۶۵) کے فوائد۔ خلیفۃ المسلمین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے (۱۷یا۱۸) سن ہجری میں امت مسلمہ کے لیے امتیازی تاریخ کا سلسلہ شروع کیا اور اس کی ابتدا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کے واقعہ سے کی۔
مسلمانوں کو چاہیے تھا کہ اپنے کیلنڈروں میں ہفتہ کے دنوں، مہینے کی تاریخوں اور سن کا ذکر کرنے میں اسلامی روایات کا خیال رکھتے، ہفتہ کے دنوں میں جمعہ کے دن کو پہلے ذکر کرتے، کیونکہیہ پہلا دن ہے، اسلامی مہینوں (محرم، صفر، ربیع الاول …)کے پابند ٹھہرتے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان ہی مہینوں کو مرتب کیا ہے اور سن میںہجری سن کی پیروی کرتے، جس میں نبی کریم کے عروج کی طرف بھی اشارہ ہے اور عظیم خلیفہ کے عظیم کارنامے کی طرف بھی۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا یہ کارنامہ ان کی انتہائی دور رسی، دور اندیشی اور قانون دانی پر دلالت کرتا ہے۔

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2017
حدیث نمبر: 3572
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي قُرَّةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: تَنَبَّأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ سَنَةً، فَمَكَثَ بِمَكَّةَ عَشْرًا وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا، وَتُوُفِّيَ ابْنَ سِتِّينَ سَنَةً، وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعَرَةً بَيْضَاءَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال کی عمر میں منصبِ نبوت پر فائز کیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دس برس مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور دس سال مدینہ منورہ میں قیام فرمایا، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمرِ مبارک ساٹھ برس تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ مبارک اور داڑھی مبارک میں بیس بال بھی سفید نہیں تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3572]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3354، 3355، 5565، 5566، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2338، 2347، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3623، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5053، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3629، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11643، 11974، 12092، 12509، 12693، 13107، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1707، وأخرجه فتح الباري برقم: 3353، 1، 3357، 3358، 3368، 3638، 5558، 5560، 5563، 5567، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20185، 20519، 21033، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5364، 6405، 7815، 8131، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 302، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6197، 6336، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3560»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3590
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْغَضِيضِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَنَبَّأَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ، فَمَكَثَ بِمَكَّةَ عَشْرًا، وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا، وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ سِتِّينَ، وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعَرَةً بَيْضَاءَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال کی عمر میں منصبِ نبوت عطا کیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں دس سال اور مدینہ منورہ میں دس سال مقیم رہے، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک ساٹھ برس تھی، اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ انور اور داڑھی مبارک میں بیس بال بھی سفید نہیں تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3590]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 3572)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3354، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2338، 2341، 2347، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1754، 3623، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5053، 5086، 5087، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3629، 3634، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11554، 11643، 11917، 11974، 12065، 12092، 12279، 12509، 12582، 12665، 12693، 12730، 13107، 13218، 13250، 13397، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1707، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 61، وأخرجه فتح الباري برقم: 3353، 3357، 3358، 3638، 5558، 5560، 5563، 6745، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20185، 20519، 21033، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4261، 5112، 5118، 7880، 7881، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6405، 7815، 8131، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 302، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8769، 8780، 14023، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3578»

حدیث نمبر: 3642
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْغَضِيضِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ قُرَّةَ ، أَنَّ رَبِيعَةَ بْنَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ شَهِدَ بَابًا مِنْ بَقِيعِ الْغَرْقَدِ كَانَ قَاعِدًا خَلْقٌ خَلْفَهُ، فِيهِمْ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، قَالَ: فَسَمِعْتُهُ يَذْكُرُ مِنْ صِفَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ فِيمَا ذَكَرَ، أَنْ قَالَ: تَنَبَّأَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ، فَمَكَثَ بِمَكَّةَ عَشْرًا وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرًا، وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ سِتِّينَ وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعَرَةً بَيْضَاءَ.
ربیعہ بن ابی عبد الرحمن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے جنت البقیع (بقیع الغرقد) کے ایک دروازے کے پاس لوگوں کے ایک بڑے گروہ کو بیٹھے ہوئے دیکھا جن میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بھی تشریف فرما تھے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصافِ حمیدہ کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا، ان کے بیانات میں یہ قول بھی شامل تھا کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال کی عمر میں منصبِ نبوت عطا کیا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دس سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہے اور دس سال مدینہ منورہ میں، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک ساٹھ سال تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ اقدس اور داڑھی مبارک میں بیس بال بھی سفید نہیں ہوئے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3642]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3355، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2347، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3623، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1707، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 62، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6405، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3630»