🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. الْبَابُ الْأَوَّلُ فِي طَهُورِيَّةِ مَاءِ الْبَحْرِ وَمَاءِ الْبِئْرِ
سمندر اور کنویں کے پانی کے طاہر ہونے کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 359 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
الفتح الربانی: 359
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1311
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2666
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 359
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي صِفَةِ حَجِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثُمَّ أَفَاضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا بِسَجْلٍ مِنْ مَاءِ زَمْزَمَ فَشَرِبَ مِنْهُ وَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَالَ: ( (انْزِعُوا يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ! فَلَوْ لَا أَنْ تُغْلَبُوا عَلَيْهَا لَنَزَعْتُ) )
سیدنا علی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کی کیفیت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے طواف افاضہ کیا اور زمزم کے پانی کا ڈول منگوا کر اس سے پیا اور وضو بھی کیا اور فرمایا: ”اے بنو عبدالمطلب! پانی کھینچو، اگر تمہارے مغلوب ہو جانے کا خطرہ نہ ہوتا تو میں بھی تمہارے ساتھ کھینچتا۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1348 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1348»
وضاحت: فوائد: … معلوم ہوا کہ زمزم کے پانی سے وضو کرنا درست ہے۔ آخری جملے کا مفہوم یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پانی کھینچتے تو لوگ اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فعلی اور حج سے متعلقہ سنت سمجھ کر ایسا کرنے پر ٹوٹ پڑتے اور بنو عبد المطلب اس سعادت سے محروم ہو جاتے۔ اور افراتفری پیدا ہوتی ہے اور نظام بھی خراب ہوتا۔

الحكم على الحديث:
اسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1311
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثَنَا يُونُسُ - هُوَ ابْنُ بُكَيْرٍ - ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ - هُوَ ابْنُ مُجَمِّعٍ - عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ الْهَاشِمِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: لَمَّا أَتَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْجَمْرَةَ سَارَ حَتَّى أَتَى الْبَيْتَ، وَطَافَ بِهِ سَبْعًا، ثُمَّ أَتَى زَمْزَمَ، فَأَتَى بِسَجْلٍ مِنْ مَاءٍ، فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ قَالَ: انْزِعُوا عَلَى سِقَايَتِكُمْ، يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَلَوْلَا أَنْ يَغْلِبَكُمُ النَّاسُ عَلَيْهَا لَنَزَعْتُ.
سیدنا ابورافع) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ا، انہوں نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (رمیِ) جمرہ سے فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہوئے یہاں تک کہ بیت اللہ تشریف لائے اور اس کا سات بار طواف کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمزم کے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پانی کا ایک ڈول لایا گیا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبد المطلب! تم اپنے پانی پلانے کے منصب پر (پانی) نکالو، کیونکہ اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ لوگ (میری پیروی کرتے ہوئے) تم پر غالب آ جائیں گے تو میں بھی ضرور (تمہارے ساتھ کنویں سے پانی) نکالتا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحج/حدیث: 1311]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 1444، 1493، 1568، 1693، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1218، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 817، 856، 862، 869، 886، 3786، وأخرجه سنن النسائي برقم: 291، 429، 604، 2712، 2740، 2743، 2744، 2756، 2761، 2762، 2805، 2939، 2961، 2962، 2963، 2969، 2970، 2971، 2972، 2973، 2974، 2975، 2981، 2982، 2983، 2984، 2985، 2994، 3021، 3022، 3053، 3054، 3074، 3075، 3076، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1787، 1788، 1789، 1812، 1905، 1906، 1944، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2913، 2919، 2951، 2960، 2980، 3023، 3074، 3158، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13806، 13826، 13867، 13950، 14000، 14028، 14031، 14417، 14484، 14529، 14565، 14621، 14785، وأخرجه موطأ مالك برقم: 816، 835، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1850، 1899، وأخرجه فتح الباري برقم: 310، 315، 452، 602، 1493، 1555، 1557، 1566، 1568، 1577، 1603، 1624، 1629، 1691، 1692، 1693، 1695، 1696، 4134، 5040، 5051، 5120، 6802، 6811، 6818، وأخرجه مسند البزار برقم: 1135، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1785، 1809، 1825، 6071، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2534، 2594، 2603، 2612، 2620، 2621، 2626، 2687، 2709، 2713، 2717، 2718، 2756، 2757، 2778، 2785، 2786، 2794، 2802، 2811، 2812، 2826، 2835، 2853، 2855، 2857، 2862، 2875، 2890، 2892، 2924، 2926، 2944، 3028، 3076، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 2680، 6561، 6563، 6564، 6566، 6567، 6569، 6570، 6571، 6572، 6573، 6574، 6575، 6576، 6577، 6578، 6579، 6581، 6582، 6585، 6586، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 618، 705، 1682، 1950، 2303، 2765، 3856، 3872، 3878، 3894، 3904، 5041، 7379، 7905، 8910، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 74، 117، 168، 1130، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 3943، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 776، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 4215، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4928، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 3507، 3838، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 68، 74، وأخرجه شرح السنة برقم: 1862»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2666
وَعَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ أَبِي رَافِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "لَمَّا أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ انْصَرَفَ إِلَى الْمَنْحَرِ، ثُمَّ سَارَ حَتَّى أَتَى الْبَيْتَ، فَطَافَ بِهِ سَبْعًا، ثُمَّ أَتَى زَمْزَمَ فَأُتِيَ بِسَجْلٍ مِنْ مَاءٍ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ قَالَ: انْزِعُوا عَلَى سِقَايَتِكُمْ يَا بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَلَوْلَا أَنْ يَغْلِبَكُمُ النَّاسُ عَنْهَا لَنَزَعْتُ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ (عقبہ) کے پاس تشریف لائے تو (رمی سے فراغت کے بعد) قربان گاہ کی طرف روانہ ہوئے، پھر وہاں سے چل کر بیت اللہ پہنچے اور اس کا سات بار طواف کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمزم کے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پانی کا ایک بڑا ڈول لایا گیا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبدالمطلب! اپنے (منصبِ) سقایت کے مطابق ڈول سے پانی نکالو، اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ (میری اتباع میں ہجوم کی وجہ سے) لوگ تم پر غالب آ جائیں گے تو میں خود بھی ڈول سے پانی نکالتا“۔ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2666]
تخریج الحدیث: «أبو يعلى (المطالب، ج7 ص136): عقبة بن مكرم، عن يونس بن بكير، عن إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع، عن زيد بن علي، عن عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه؛ إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع: ضعيف (التقريب، من الحفظ)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں