🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْبَدْءِ بِالصَّفَا فِي الطَّوَافِ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَحُكْمِ الْمَشْيِ وَالرَّمَلِ فِيهِ)
صفا مروہ کی سعی میں صفا سے ابتدا کرنے اور اس میں چلنے یا رمل کرنے کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 4396 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الفتح الربانی: 4396
مصنف ابن ابی شیبہ: 14472
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4396
عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ أُمِّ وَلَدِ شَيْبَةَ (ابْنِ عُثْمَانَ) أَنَّهَا أَبْصَرَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ (وَفِي رِوَايَةٍ: وَقَدِ انْكَشَفَ الثَّوْبُ عَنْ رُكْبَتَيْهِ) يَقُولُ: ( (لَا يُقْطَعُ الْأَبْطَحُ إِلَّا شَدًّا) )
۔ شیبہ بن عثمان کی ام ولد (سیدہ تملک عبدریہ) رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے دیکھا (اور ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کپڑا گھٹنوں سے ہٹا ہوا تھا) اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے: اس وادی کو دوڑ کر ہی عبور کیاجائے۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4396]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، وھذا اسناد ضعيف لاضطرابه۔ أخرجه ابن ماجه: 2987، والنسائي: 5/242، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 27280 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27823»

الحكم على الحديث:
حديث حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14122 ترقیم الشثری: -- 14472
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير ، قال: حدثنا عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " كان يسعى في بطن المسيل إذا طاف بين الصفا والمروة" , وكان ابن عمر يفعل ذلك

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: تكرار للحديث، بعده مباشرة، في [ف]: تكرر الحديث آخر الباب.
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٦١٧)، ومسلم (١٢٦١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفا ومروہ کی سعی کرتے ہوئے بطن مسیل میں سعی کی اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسی طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14472]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1261، ترقيم محمد عوامة: 14122»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں