🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. بَاب مَا جَاءَ فِي وَعِيدِ شَارِبِ الْخَمْرِ نَعُوذُ بِاللهِ مِنْ ذلِكَ
شرابی کی وعید کا بیان،ہم اس سے اللہ تعالی کی پناہ طلب کرتے ہیں
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7564 (کل: 31 مقامات، 14 کتب)
الفتح الربانی: 7564، 7560، 7561، 7563
سنن ابوداود: 3680
سنن نسائی: 5673
سنن ابن ماجہ: 3377
مسند احمد: 4917، 6773، 16847، 16888، 16926
صحیح ابن حبان: 5357
المستدرک علی الصحیحین: 7418
الجامع الكامل: 7006، 7456، 7461
السنن الكبرى للبيهقي: 17344
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8177
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4548، 6313
المعجم الکبیر للطبرانی: 12959، 13388، 16892، 16893، 16894، 16895
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5686، 7363
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3788، 3789
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3789
قَالَ: وَثَنَا عَمَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عْمَرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ يَوْمًا؛ فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَادَ الثَّانِيَةَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَادَ الثَّالِثَةَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ يَوْمًا، فَإِنْ تَابَ تَابَ اللَّهُ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَةَ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ تَوْبَةٌ وَكَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - أَنْ يَسْقِيَهُ مِنْ طِينَةِ الْخَبَالِ. قِيلَ: وَمَا طِينَةُ الْخَبَالِ؟ قَالَ: مَا يَخْرُجُ مِنْ صَدِيدِ أَهْلِ النَّارِ".
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے شراب نوشی کی، اس کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں کی جائے گی؛ پھر اگر اس نے توبہ کر لی تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لے گا، اگر اس نے دوبارہ وہی کام کیا تو پھر چالیس روز تک اس کی نماز قبول نہیں ہو گی، پھر اگر اس نے توبہ کر لی تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لے گا، اگر اس نے تیسری مرتبہ پی تو چالیس روز تک اس کی نماز قبول نہیں کی جائے گی، اگر اس نے توبہ کر لی تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لے گا، لیکن اگر اس نے چوتھی بار یہ حرکت کی تو پھر اس کی توبہ قبول نہیں ہو گی اور اللہ عزوجل پر یہ حق ہے کہ وہ اسے «طِينَةُ الْخَبَالِ» ”طینۃ الخبال“ پلائے۔“ دریافت کیا گیا کہ طینۃ الخبال کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ وہ پیپ اور رطوبت ہے جو جہنمیوں کے اجسام سے نکلے گی۔“ یہ اسناد صحیح ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأشربة/حدیث: 3789]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 5664، 5670، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3377، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6606، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2091، وأخرجه فتح الباري برقم: 1849، وأخرجه مسند البزار برقم: 2493، 4074، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 91، 984، 7314، 7315، 7318، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3680، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8177، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6169»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں