🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ الْأَلْفَاظِ الْوَارِدَةِ فِي الرُّقْى
دم کے الفاظ کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7726 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
الفتح الربانی: 7726، 7718
سنن ترمذی: 3565
مسند احمد: 565، 13823
مصنف ابن ابی شیبہ: 25120، 31466، 31480
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1303
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3873، 3917
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3917
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَثَابِتٌ عَلَى أَنَسٍ ، فَقَالَ لَهُ ثَابِتٌ : يَا أَبَا حَمْزَةَ ، إِنِّي اشْتَكَيْتُ، فَقَالَ لَهُ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ : أَلَا أَرْقِيكَ بِرُقْيَةِ أَبِي الْقَاسِمِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: بَلَى، اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا.
عبد العزیز رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور ثابت رحمہ اللہ، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ثابت رحمہ اللہ نے عرض کیا: ”اے ابو حمزہ! میں بیمار ہو گیا ہوں“، اس پر سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: ”کیا میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دعا کے ذریعے دم نہ کروں جس کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دم فرمایا کرتے تھے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں، ضرور“، تو آپ رضی اللہ عنہ نے یہ دعا پڑھی: «اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» ”اے اللہ! اے لوگوں کے پروردگار! تکلیف کو دور فرما دے اور شفا عطا کر، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے سوا کوئی حقیقی شفا دینے والا نہیں، ایسی کامل شفا عطا فرما جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3917]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5410، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 973، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3890، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12123، 13411، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6050، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11087، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3905»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں