الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. بَابُ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ صُورَةٌ أَوْ كَلْبٌ أَوْ جُنُبٌ
اس چیز کا بیان کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس میں تصویر، یا کتا، یا جنابت والا آدمی ہو
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 8068 (کل: 65 مقامات، 22 کتب)
صحیح مسلم: 5520
معجم صغیر للطبرانی : 684
اللؤلؤ والمرجان: 1364
صحیح ابن حبان: 1205
المستدرک علی الصحیحین: 620
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2329
المعجم الاوسط: 2772
51 تا 60
حدیث نمبر: 6105
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيُّ، وَهُوَ مَجْهُولٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَزْدِيُّ، وَهُوَ مَجْهُولٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے ”فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا موجود ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی نضر بن عبداللہ ازدی ہے اور وہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6105]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی نضر بن عبداللہ ازدی ہے اور وہ مجہول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6105]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 8895
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَا تَدَخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةُ تِمْثَالٍ، وَالْمُصَوِّرُونَ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي النَّارِ، يَقُولُ لَهُمُ الرَّحْمَنُ: قُومُوا إِلَى مَا صَوَّرْتُمْ، فَلَا يَزَالُونَ يُعَذَّبُونَ حَتَّى تَنْطِقَ الصُّوَرُ وَلَا تَنْطِقُ".
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ بَعْضُهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے ہیں جس میں کوئی تصویر موجود ہو قیامت کے دن تصویر بنانے والوں کو جہنم میں عذاب دیا جائے گا رحمان ان سے فرمائے گا: تم نے جو تصویریں بنائی تھیں تم اٹھ کر ان کی طرف جاؤ اور ان لوگوں کو مسلسل عذاب ہوتا رہے گا، جب تک وہ تصویریں کلام نہیں کریں گی اور وہ کلام نہیں کر پائیں گی (یعنی انہیں ہمیشہ عذاب ہوتا رہے گا“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں صحیح میں اس کا کچھ حصہ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابوزعیزعہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8895]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن ابوزعیزعہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب اللباس/حدیث: 8895]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11478)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11478»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1330
«أما علمت أن الملائكة لا تدخل بيتا فيه صورة وأن من صنع الصور يعذب يوم القيامة فيقال: أحيوا ما خلقتم؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر (جاندار کی) موجود ہو، اور تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو پیدا کیا ہے اب اسے زندہ بھی کرو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1330]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة. مختصر البخاري 209.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1962
«إن الملائكة لا تدخل بيتا فيه كلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1962]
”بیشک (رحمت کے) فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب الضياء] عن أبي أمامة. غاية المرام 118: ق، ابن ماجه – أبي طلحة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4349
«قال لي جبريل: إنا لا ندخل بيتا فيه كلب ولا تصأوير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4349]
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4349]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عمر [م] عن عائشة [م د] عن ميمونة [حم] . عن أسامة بن زيد وبريدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3845
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَاشِمٍ الْبَغَوِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو اور نہ (اس گھر میں جس میں جاندار کی) تصویر ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3845]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 121، حدیث 3860»
«أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6916، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2772»
«أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6916، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2772»
حدیث نمبر: 8070
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 8070]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 287، حدیث 8101»
حدیث نمبر: 2329
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ سَلْمَى أُمِّ رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ، فَاسْتَأْذَنَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَذِنَ لَهُ فَأَبْطَأَ عَلَيْهِ، فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِدَاءَهُ، فَقَامَ إِلَيْهِ وَهُوَ قَائِمٌ بِالْبَابِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " قَدْ أَذِنَّا I " فَقَالَ: أَجَلْ يَا رَسُولَ اللهِ، وَلَكِنَّا لَا نَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ وَلَا كَلْبٌ، فَنَظَرُوا فَوَجَدُوا جَرْوًا فِي بَعْضِ بُيُوتِهِمْ، فَقَالَ أَبُو رَافِعٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أَصْبَحْتُ، فَلَمْ أَدَعْ فِي الْمَدِينَةِ كَلْبًا إِلَّا قَتَلْتُهُ، فَإِذَا أَنَا بِامْرَأَةٍ قَاصِيَةٍ وَلَهَا كَلْبٌ يَنْبَحُ عَنْهَا، فَكَأَنِّي رَحِمْتُهَا فَتَرَكْتُهُ وَجِئْتُهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ، فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْتُلَهُ، فَرَجَعْتُ إِلَى الْكَلْبِ فَقَتَلْتُهُ، قَالَ: فَقَالَ النَّاسُ: مَا يَحِلُّ لَنَا يَا رَسُولَ اللهِ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ الَّتِي أَمَرْتَ بِقَتْلِهَا؟، فَأَنْزَلَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: وَمَا عَلَّمْتُمْ مِنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِينَ I ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ بِطُولِهِ.
قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ بِتَمَامِهِ وَزَادَ: فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَرْسَلَ الرَّجُلُ كَلْبَهُ وَذَكَرَ اسْمَ اللهِ فَلْيَأْكُلْ مَا لَمْ يَأْكُلْ.

سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (گھر میں داخل ہونے کی) اجازت چاہی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دی تو جبریل علیہ السلام نے (اندر آنے میں) تاخیر کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر لی اور ان کی طرف بڑھے، جبریل علیہ السلام دروازے پر ہی کھڑے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم نے (تو) اجازت دے دی ہے۔“ تو جبریل علیہ السلام نے عرض کیا: ”جی ہاں، یا رسول اللہ! لیکن ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی تصویر ہو اور نہ کوئی کتا ہو۔“ پھر صحابہ نے دیکھا تو انہیں اپنے گھروں میں سے ایک گھر میں کتے کا ایک بچہ ملا۔ سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب صبح ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں مدینہ میں کوئی کتا باقی نہ چھوڑوں مگر اسے قتل کر دوں۔“ ابورافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”پھر میں نے ایک دور دراز علاقے کی عورت کو دیکھا جس کے پاس ایک کتا تھا جو اس کی طرف سے بھونک رہا تھا، تو گویا مجھے اس پر رحم آ گیا اور میں نے اسے چھوڑ دیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر آپ کو بتایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے (بھی) قتل کر دوں۔ چنانچہ میں واپس گیا اور اس کتے کو قتل کر دیا۔“ ابورافع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”(اس واقعے کے بعد) لوگوں نے پوچھا: ’یا رسول اللہ! اس اُمت (یعنی کتے کی اس نسل) میں سے ہمارے لیے کیا چیز حلال ہے جسے آپ نے قتل کرنے کا حکم دیا ہے؟‘ تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَمَا عَلَّمْتُمْ مِنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِينَ﴾ [سورة المائدة: 4] ۔“
ابو یعلیٰ نے اس حدیث کو ابوبکر سے مکمل طور پر روایت کیا ہے۔
المقدمی نے کہا: ہم سے زید بن حباب نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے موسیٰ بن عبیدہ نے اسے مکمل روایت کیا اور اس میں یہ اضافہ کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنے (شکاری) کتے کو (شکار کے لیے) چھوڑے اور اللہ کا نام لے تو وہ اس (شکار) کو کھائے جب تک کہ کتے نے خود اس میں سے نہ کھایا ہو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/أبواب الذبائح/حدیث: 2329]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 2050، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 19»
حدیث نمبر: 313
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُجَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ صُورَةٌ، وَلَا جُنُبٌ، وَلَا كَلْبٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فرشتے (رحمت کے) ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں (کسی جاندار کی) تصویر، جنبی (جس پر غسلِ جنابت واجب ہو) یا کتا موجود ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده جيد .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله "ولا جنب"»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 261، 4281، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4152، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3650، وأخرجه مسند أحمد برقم: 633، 817، 847، 1176، 1251، 1273، 1292، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2663، وأخرجه فتح الباري برقم: 5609، وأخرجه مسند البزار برقم: 523، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1582، وأخرجه شرح السنة برقم: 268، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 681، 5419/6، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 308»

إسناده جيد
حدیث نمبر: 626
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنِ ابْنِ نُجَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْمَلَكُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فرشتہ اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں کتا ہو اور نہ ہی اس گھر میں جس میں (کسی جاندار کی) تصویر ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 626]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى تخريجه (برقم 1313)»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 261، 4281، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 227، 4152، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3650، وأخرجه مسند أحمد برقم: 633، 817، 847، 1176، 1251، 1273، 1292، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2663، وأخرجه فتح الباري برقم: 5609، وأخرجه مسند البزار برقم: 523، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1582، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 755، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 621»

إسناده حسن