🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بابُ مَا جَاءَ فِي الْقِيَامِ لِلْقَادِمِ
آنے والے کے لئے کھڑا ہونے کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 8317M (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الفتح الربانی: 8317M
فضائل صحابہ: 1488
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8317M
وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَلَمَّا طَلَعَ يَعْنِي سَعْدًا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ فَأَنْزِلُوهُ فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَيِّدُنَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ أَنْزِلُوهُ فَأَنْزَلُوهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ احْكُمْ فِيهِمْ الْحَدِيثَ
۔ ایک روایت میں ہے کہ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نمودار ہوئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے سردار کی طرف کھڑے ہو جائو اور انہیں نیچے اتارو۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ہمارا سید اور سردار تو اللہ تعالیٰ ہے، بہرحال آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انہیں اتارو۔ پس انھوں نے ان کو اتارا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے سعد! ان کے بارے میں فیصلہ کرو۔ …۔ [الفتح الربانی/كتاب السلام والاستئذان وآداب أخرى/حدیث: 8317M]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11703»
وضاحت: فوائد: … ذہن نشین کر لیں کہ صحابہ کرام کا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کے لیے کھڑا ہونا محض ان کی تعظیم کے لیے نہیں تھا، بلکہ ان کو گدھے سے اتارنے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم دیا گیا تھا، کیونکہ وہ غزوۂ خندق کے موقع پر زخمی ہو گئے تھے۔

الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11703
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1488
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ، فَذَكَرَ حَدِيثَ الْخَنْدَقِ، قَالَ: قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ: فَلَمَّا طَلَعَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ فَأَنْزِلُوهُ، فَقَالَ عُمَرُ سَيِّدُنَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَقَالَ: أَنْزِلُوهُ فَأَنْزَلُوهُ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "احْكُمْ فِيهِمْ".
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب وہ (سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے سردار کے لیے کھڑے ہو جاؤ اور انہیں (سواری سے) اتارو۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”ہمارا سردار تو اللہ عزوجل ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوبارہ) فرمایا: ”انہیں اتارو۔“ چنانچہ لوگوں نے انہیں اتارا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ان کے بارے میں فیصلہ کرو۔“ [فضائل الصحابة/فضائل سعد بن معاذ رحمه الله/حدیث: 1488]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: ذكر المصنف هذا الإسناد هنا منقطعاً، وهو في المسند (٦: ١٤١) موصول عن محمد بن عمرو عن جده علقمة بن وقاص قال أخبرتني عائشة فذكر الحديث بطوله ثم قال في (ص ١٤٢) قال أبو سعيد فلما طلع على رسول الله ﷺ فذكره بطوله . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3895، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1768، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5215، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10784، 11283، وأخرجه فتح الباري برقم: 213، وأخرجه مسند البزار برقم: 1017، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5323، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8465»
«صحيح البخاري: 165/6، صحيح مسلم: 1388/3»

الحكم على الحديث:
منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں