الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ وُجُوبِ مَحَبَّةِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَ التَّرْغِيْبِ فِي ذلِكَ
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے محبت کرنے کے وجوب اور اس کی ترغیب دلانے کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 9427 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
الفتح الربانی: 9427
صحیح مسلم: 7145
مشکوۃ المصابیح: 6284
صحیح ابن حبان: 7231
الجامع الكامل: 745
حدیث نمبر: 9427
عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ( (أَشَدُّ أُمَّتِي لِي حُبًّا قَوْمٌ يَكُونُونَ أَوْ يَخْرُجُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ أَنَّهُ أَعْطَى أَهْلَهُ وَمَالَهُ وَأَنَّهُ رَآنِي) )
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے میری امت کے وہ لوگ ہیں، جو میرے بعد آئیں گے اور یہ پسند کریں گے کہ اپنے اہل اور مال کو خرچ کر کے میرا دیدار کر لیں۔ [الفتح الربانی/مسائل المحبة والصحبة/حدیث: 9427]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21494 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21826»
وضاحت: فوائد: … یہ نیک آرزو ہے، کسی عمل کا نام نہیں ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے اندر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتنی محبت پیدا کریں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار کرنے کاشوق پیدا ہو جائے۔
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
ترقیم عبدالباقی: 2832 ترقیم شاملہ: -- 7145
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مِنْ أَشَدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا نَاسٌ يَكُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل و عیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے“۔ [صحيح مسلم/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 7145]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں سے، مجھ سے انتہائی شدید محبت رکھنے والے، ایسے لوگ میرے بعد ہوں گے، ان میں سے ایک پسند کرے گا: اے کاش! اپنا اہل اور مال خرچ کر کے مجھے دیکھ سکے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 7145]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2832
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 6284
6284 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ مِنْ أَشَدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا نَاسٌ يَكُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے ہر ایک یہ خواہش رکھے گا کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور اپنے مال کے بدلے میں مجھے دیکھ لے۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6284]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (12/ 2832)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 7231
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ إِمْلاءً، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الإِسْكَنْدَرَانِيُّ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مِنْ أَشِدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا نَاسٌ يَكُونُونَ بَعْدِي، يَوَدُّ أَحَدُهُمْ أَنْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”میری امت میں مجھ سے سب سے زیادہ شدید محبت وہ لوگ کرتے ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے۔ ان میں سے کسی ایک شخص کی خواہش ہوگی کاش اس نے اپنے اہل خانہ اور مال کے عوض میں میری زیارت کی ہوتی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين/حدیث: 7231]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2364، 2832، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6765، 7231، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7083، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8257» «رقم طبعة با وزير 7187»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1418). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 745
745. عن أبي هريرة، أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من أشدّ أمتي لي حُبّاً ناسٌ يكونون بعدي، يودُّ أحدُهم لو رآني بأهله وماله.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في كتاب الجنّة (2832) عن قتيبة بن سعيد، حدّثنا يعقوب بن عبدالرحمن، عن سهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2008
«إن أناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور مال و دولت کی قربانی دے کر میری زیارت کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2008]
”بیشک میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور مال و دولت کی قربانی دے کر میری زیارت کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2008]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1676.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 5893
«من أشد أمتي لي حبا ناس يكونون بعدي يود أحدهم لورآني بأهله وماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر کوئی یہ چاہے گا کہ کاش وہ اپنے اہل و مال کے بدلے مجھے دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5893]
”میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت رکھنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر کوئی یہ چاہے گا کہ کاش وہ اپنے اہل و مال کے بدلے مجھے دیکھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1604، الصحيحة 1418.»
قال الشيخ الألباني: صحيح