🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2261 (کل: 11 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2261، 2250، 2252، 2253، 2262
مصنف ابن ابی شیبہ: 18807، 18808، 18811، 18816، 18827، 19186
11 تا 11
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1085 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2262
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ , فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , قَالَ:" لا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر دخول سے پہلے بیوی کو تین طلاق دے تو وہ اس کے لیے حلال نہ ہو جب تک دوسرا نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2262]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1076، 1085، 1086، 1098، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15073، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11064، 11084، 11085، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18151، 18157، 18158، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4484، 4489، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9620، 9621»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں