🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. بَابُ الْمَرْأَةِ تُطَلَّقُ ثَلَاثًا فَتَزَوَّجَتْ غَيْرَهُ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا هَلْ تَرْجِعُ إِلَى الْأَوَّلِ
باب: اُس عورت کا بیان جسے تین طلاقیں دی گئیں، پھر اس نے دوسرے شوہر سے نکاح کیا اور وہ اس سے ہمبستری سے پہلے طلاق دے دے، تو کیا وہ پہلے شوہر کے لیے واپس جا سکتی ہے؟
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3163 (کل: 35 مقامات، 17 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3163
صحیح بخاری: 5261، 5265
صحیح مسلم: 3527، 3531
سنن ابوداود: 2309
سنن ترمذی: 1118
سنن نسائی: 3436، 3441
بلوغ المرام: 854
مسند احمد: 5277، 24149، 24651، 25604، 25892، 25920
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1091
اللؤلؤ والمرجان: 909
مصنف ابن ابی شیبہ: 17801، 18807
الفتح الربانی: 7177، 7183
صحیح ابن حبان: 4119، 4120، 4122
الجامع الكامل: 6488، 6577، 6582
السنن الكبرى للبيهقي: 14937، 14953، 15191، 15194، 15195
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4964
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3318
31 تا 35
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15191
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ قَالُوا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيَّ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ فَبَتَّ طَلَاقَهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزُّبَيْرِ فَجَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنَّهَا كَانَتْ تَحْتَ رِفَاعَةَ فَطَلَّقَهَا آخَرُ ثَلَاثَ تَطْلِيقَاتٍ، فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَأَنَّهُ وَاللهِ مَا مَعَهُ إِلَّا مِثْلُ هَذِهِ الْهُدْبَةِ، وَأَخَذَتْ بِهُدْبَةٍ مِنْ جِلْبَابِهَا قَالَ: فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَاحِكًا وَقَالَ:" لَعَلَّكِ تُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي إِلَى رِفَاعَةَ لَا حَتَّى تَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ وَيَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ"، قَالَتْ: وَأَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ جَالِسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَالِدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ جَالِسٌ بِبَابِ الْحُجْرَةِ لَمْ يُؤْذَنْ لَهُ فَطَفِقَ خَالِدٌ يُنَادِي أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَلَا تَزْجُرُ هَذِهِ عَمَّا تَجْهَرُ بِهِ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
سیدنا عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ رفاعہ قرظی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، تو اس عورت نے بعد میں سیدنا عبدالرحمن بن زبیر رضی اللہ عنہ سے شادی کر لی، پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر کہنے لگی کہ وہ رفاعہ کے نکاح میں تھی، اس نے تین طلاقیں دے دی ہیں، اس کے بعد اس نے عبدالرحمن بن زبیر رضی اللہ عنہ سے شادی کی، اس کے پاس کپڑے کی جھالر ہے اور اس نے اپنی چادر کی جھالر کو پکڑا۔ راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے اور فرمایا: ”شاید کہ تو رفاعہ کے پاس واپس جانا چاہتی ہے، یہ ممکن نہیں جب تک تو اس سے جماع نہ کرے اور وہ تجھ سے لطف اندوز نہ ہو لے۔“ وہ کہتی ہیں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور سیدنا خالد بن سعید بن عاص رضی اللہ عنہ حجرہ کے دروازہ پر بیٹھے تھے، ان کو اجازت نہ ملی تھی، تو سیدنا خالد رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو آواز دی کہ آپ اس عورت کو ڈانٹتے نہیں ہیں، یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کس چیز کا اظہار کر رہی ہے؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرجعة/حدیث: 15191]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15194
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَطِيعِيُّ، نا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: طَلَّقَ رَجُلٌ امْرَأَتَهُ فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا غَيْرَهُ وَدَخَلَ بِهَا وَمَعَهُ مِثْلُ الْهُدْبَةِ فَلَمْ يَصِلْ مِنْهَا إِلَى شَيْءٍ تُرِيدُهُ، فَلَمْ يَلْبَثْ أَنْ طَلَّقَهَا فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَتْهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ ⦗٦١٤⦘ إِنَّ زَوْجِي طَلَّقَنِي وَإِنِّي تَزَوَّجْتُ زَوْجًا غَيْرَهُ فَدَخَلَ بِي وَلَمْ يَكُنْ مَعَهُ إِلَّا مِثْلُ الْهُدْبَةِ فَلَمْ يَقَرَبْنِي إِلَّا هَنَةً وَاحِدَةً لَمْ يَصِلْ مِنِّي إِلَى شَيْءٍ، أَفَأَحِلُّ لِزَوْجِيَ الْأَوَّلِ؟ فَقَالَ:" لَا تَحِلِّينَ لِزَوْجِكِ الْأَوَّلِ حَتَّى يَذُوقَ الْآخَرُ عُسَيْلَتَكِ وَتَذُوقِينَ عُسَيْلَتَهُ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ.
ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، اس نے کسی دوسرے خاوند سے شادی کر لی، اس نے دخول کیا تو اس کے پاس کپڑے کے جھالر کی طرح (کچھ) تھا، اس نے عورت کی خواہش کو پورا نہ کیا تو اس نے طلاق دینے میں دیر نہ کی۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اس کے بارے میں سوال کیا، کہنے لگی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی، میں نے دوسرے خاوند سے نکاح کیا۔ جب اس نے دخول کیا تو اس کے پاس کپڑے کے جھالر کی مانند ہے، وہ صرف ایک ہی مرتبہ میرے قریب آ سکا اور اس نے میری حاجت کو پورا نہ کیا، کیا میں پہلے خاوند کے لیے حلال ہوں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پہلے خاوند کے لیے حلال نہیں یہاں تک کہ دوسرا تیرے مزے کو چکھے اور تو اس کے مزے کو چکھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرجعة/حدیث: 15194]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15195
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا: نا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، نا الْقَاسِمُ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَجُلًا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا فَتَزَوَّجَتْ زَوْجًا فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَمَسَّهَا، فَسُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَحِلُّ لِلْأَوَّلِ؟ قَالَ:" لَا حَتَّى يَذُوقَ عُسَيْلَتَهَا كَمَا ذَاقَ الْأَوَّلُ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى، وَرَوَاهُ أَيْضًا الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا.
قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، اس عورت نے دوسرے سے نکاح کر لیا تو اس نے مجامعت سے پہلے ہی طلاق دے دی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کیا یہ پہلے کے لیے حلال ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، یہاں تک کہ یہ اس کے مزے کو چکھے جیسا کہ پہلے نے چکھا تھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرجعة/حدیث: 15195]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4964
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ الْبَتَّةَ، يَعْنِي ثَلَاثًا، فَتَزَوَّجَتْ رَجُلًا، فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، أَتَرْجِعُ إِلَى الْأَوَّلِ؟ فَقَالَ: لَا، حَتَّى يَذُوقَ مِنْ عُسَيْلَتِهَا مَا ذَاقَ صَاحِبُهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے اپنی بیوی کو طلاقِ بتہ یعنی تین طلاقیں دے دیں، پھر اس عورت نے کسی دوسرے مرد سے نکاح کر لیا اور اس نے دخول سے پہلے ہی اسے طلاق دے دی، تو کیا وہ عورت اپنے پہلے شوہر کی طرف رجوع کر سکتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں، یہاں تک کہ وہ (دوسرا شوہر) اس کی شیرینی کا ویسا ہی ذائقہ نہ چکھ لے جیسا اس کے پہلے ساتھی (شوہر) نے چکھا تھا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4964]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2496، 4961، 5011، 5456، 5487، 5734، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1433، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1118، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3283، 3407، 3408، 3409، 3411، 3412، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2309، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1932، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23538، 23578، 23629، 24130، 25076، 25364، 25389، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2267، 2268، وأخرجه فتح الباري برقم: 4473، 5011، 5487، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13429، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2393، 7465، 8635، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7795، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4943»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3318
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَمَّتِهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى تَذُوقَ مِنْ عُسَيْلَتِهِ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: " طَلَّقَ رَجُلٌ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا، فَتَزَوَّجَتْ رَجُلًا غَيْرَهُ، فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَسُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَلْ تَحِلُّ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ؟ فَقَالَ: لَا تَحِلُّ لِزَوْجِهَا الْأَوَّلِ حَتَّى يَذُوقَ الْأَخِيرُ عُسَيْلَتَهَا، وَتَذُوقَ عُسَيْلَتَهُ ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ... فَذَكَرَ حَدِيثَ ابْنِ مَنِيعٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (عورت) اس (سابقہ شوہر) کے لیے حلال نہیں جب تک کہ وہ اس (دوسرے شوہر) کی مٹھاس (لذتِ جماع) کا ذائقہ نہ چکھ لے۔“ اسی طرح سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے مروی ہے کہ ”ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، پھر اس عورت نے کسی دوسرے مرد سے نکاح کر لیا، لیکن اس (دوسرے شوہر) نے اس سے دخول کرنے سے پہلے ہی اسے طلاق دے دی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کیا وہ اپنے پہلے شوہر کے لیے حلال ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ اپنے پہلے شوہر کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہو سکتی جب تک کہ دوسرا شوہر اس کی مٹھاس کا ذائقہ نہ چکھ لے اور وہ اس (دوسرے شوہر) کی مٹھاس نہ چکھ لے۔“ اس حدیث کو امام احمد بن منیع اور امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی عبید اللہ بن عمر عن القاسم کی سند سے روایت کیا ہے اور ابو یعلیٰ کی روایت میں ابن منیع کی حدیث کے مثل الفاظ مذکور ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 3318]
تخریج الحدیث: «علي بن زيد بن جدعان: ضعيف (من الحفظ)؛ وشيخته (عمته/أم محمد) لا تعرف (من الحفظ)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2496، 5011، 5456، 5487، 5734، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1433، 2588، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1118، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3283، 3407، 3408، 3409، 3411، 3412، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2309، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1932، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23629، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2267، 2268، وأخرجه فتح الباري برقم: 4473، 5011، 5487، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13429، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2393، 7465، 8635، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7792، 7795»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان وجهالة عمته، وأصله في الصحيحين من حديث عائشة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں