الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
160. بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ غَيْرُ مَسْلَمَةٍ أَيَحِلُّ لَهُ أَنْ يُصِيبَهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس کی باندی مسلمان نہ ہو، کیا اس کے لیے اس سے جماع کرنا جائز ہے؟
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3219 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3219
مصنف ابن ابی شیبہ: 10697
ترقیم دار السلفیہ: 2042 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3219
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيَّ عَنِ الرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ وَهِيَ مَجُوسِيَّةٌ، وَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَكَانَ أَشَدَّهُمَا قَوْلا، وَقَالَ:" إِنْ فَعَلُوا فَمَا هُمْ بِخَيْرٍ مِنْهُنَّ" .
موسیٰ بن ابو عائشہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے مرہ ہمدانی سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو اپنی مجوسیہ لونڈی سے ہمبستری کرے، اور میں نے سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی سوال کیا، تو ان دونوں میں سعید بن جبیر زیادہ سخت قول والے تھے۔“ سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر انہوں نے ایسا کیا تو وہ ان لونڈیوں سے بہتر نہیں رہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3219]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2040، 2041، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7773، 12810»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 10506 ترقیم الشثری: -- 10697
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا }۔ سے مراد اہل قبلہ اور دوسرے لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10697]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 10506»