🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَضْلِ الْجِهَادِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ
باب: اللہ کی راہ میں جہاد کی فضیلت کا بیان
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3479 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3479
سنن نسائی: 2625، 3131، 3132
سنن دارمی: 2773
مسند احمد: 7641
مصنف ابن ابی شیبہ: 20454
الفتح الربانی: 4782، 4783
الجامع الكامل: 7725
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1095، 1124
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1095
«أفضل الأعمال الصلاة لوقتها وبر الوالدين والجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین اعمال نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا، والدین کے ساتھ نیکی کرنا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1095]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خط] عن أنس. الصحيحة 1489: حم –رجل. ق –ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1124
«أفضل العمل إيمان بالله وجهاد في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے افضل عمل اللہ پر ایمان لانا اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1124]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن أبي ذر2. الصحيحة 1490: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں