الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
34. باب سنن الوضوء - ذكر العلة التي من أجلها أراد صلى الله عليه وسلم أن يأمر أمته بهذا الأمر
وضو کی سنتوں کا بیان - اس وجہ کا ذکر کہ جس کی بنا پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو اس حکم کا ارادہ کیا
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1070 (کل: 40 مقامات، 20 کتب)
سنن نسائی: 5
سنن ابن ماجہ: 289
سنن دارمی: 707
مشکوۃ المصابیح: 381
مسند الحمیدی: 162
صحیح ابن خزیمہ: 135
مصنف ابن ابی شیبہ: 1808
مسند امام شافعی: 56
الجامع الكامل: 1358
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3695
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 67
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 471
21 تا 30
حدیث نمبر: 138
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَتِيقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ". عَبْدُ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ نِسْبَةً إِلَى جَدِّهِ، وَقِيلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، فَكَأَنَّهُ سَمِعَهُ مِنْهُمَا جَمِيعًا.
عبدالرحمن بن ابی عتیق کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک منہ کی صفائی کا سبب اور رب کی رضا مندی کا ذریعہ ہے۔“
عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی عتیق ہیں۔ یزید نے ان کی نسبت دادا کی طرف کی ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ عبدالرحمن نے قاسم بن محمد سے بیان کیا ہے، گویا اس نے دونوں سے سنا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 138]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 139
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ".
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک منہ کی صفائی کا سبب اور رب کی رضا مندی کا ذریعہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 139]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 140
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ، أنا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ بْنِ عُبَيْدٍ الْهَاشِمِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ".
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک منہ کی صفائی کا سبب اور رب کی رضامندی کا ذریعہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 140]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 1113
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي بَكْرٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، إِلَّا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي بَكْرٍ.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مسواک منہ کو صاف کرنے کا ذریعہ ہے اور پروردگار کو راضی کرنے کا باعث ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کے رجال ثقہ ہیں، البتہ یہ پہلو ہے کہ عبداللہ بن محمد نامی راوی نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1113]

تخریج الحدیث: «مصنف ابن ابي شيبة كتاب الطهارات ما ذكر فى السواك 1771 السنن الكبرى للنسائي كتاب الطهارة الترغيب فى السواك حديث 4 مسند احمد بن حنبل مسند العشرة المبشرين بالجنة مسند الخلفاء الراشدين مسند ابي بكر الصديق رضى الله عنه 7 مسند الشافعي باب ما خرج من كتاب الوضوء حديث 38 مسند الحميدى احاديث عائشة ام المومنين رضى الله عنها عن رسول الله 159 مسند أبى يعلى الموصلي مسند أبى بكر الصديق رضى الله عنه حديث 102 المعجم الأوسط للطبراني باب الالف من اسمه احمد 276 شعب الإيمان للبيهقى فصل فى السواك لقراءة القرآن، 2049، أخرجه مسند أحمد برقم: 7»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1114
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" عَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ ; فَإِنَّهُ مَطْيَبَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ تَبَارَكَ وَتَعَالَى".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم پر مسواک کرنا لازم ہے، کیونکہ یہ منہ کو صاف رکھتی ہے، اور پروردگار کی رضا مندی کا باعث ہے“۔
یہ روایت امام أحمد میں اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1114]
یہ روایت امام أحمد میں اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1114]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 5831، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3137»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1115
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ، وَمَجْلَاةٌ لِلْبَصَرِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَفِيهِ بَحْرُ بْنُ كُنَيْزٍ السَّقَّاءُ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ، وَفِيهِ بَحْرُ بْنُ كُنَيْزٍ السَّقَّاءُ، وَقَدْ أَجْمَعُوا عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں ”مسواک منہ کو پاک کرنے کا، اور پروردگار کی رضا مندی کا اور بینائی کو تیز کرنے کا باعث ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی بحر بن کنیز سقاء ہے، جس کے ضعیف ہونے پر محدثین کا اتفاق ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1115]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 7»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1116
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِإِسْنَادَيْنِ، فِي أَحَدِهِمَا ابْنُ إِسْحَاقَ، وَهُوَ ثِقَةٌ مُدَلِّسٌ وَرِجَالُ الْآخَرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى بِإِسْنَادَيْنِ، فِي أَحَدِهِمَا ابْنُ إِسْحَاقَ، وَهُوَ ثِقَةٌ مُدَلِّسٌ وَرِجَالُ الْآخَرِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مسواک، منہ کو پاک کرنے کا، اور پروردگار کی رضا مندی کا باعث ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے، وہ ثقہ ہے، لیکن تدلیس کرنے والا ہے، جبکہ دوسری سند کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1116]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے، جن میں سے ایک سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے، وہ ثقہ ہے، لیکن تدلیس کرنے والا ہے، جبکہ دوسری سند کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1116]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 7»
الحكم على الحديث:
إسناده اس
حدیث نمبر: 3695
«السواك مطهرة للفم مرضاة للرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسواک منہ کے لیے پاکیزگی اور رب کی رضا کا ذریعہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3695]
”مسواک منہ کے لیے پاکیزگی اور رب کی رضا کا ذریعہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3695]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي بكر [الشافعي حم ن حب ك هق] عن عائشة [هـ] عن أبي أمامة. المشكاة 381، الإرواء 66: عد – أبي بكر. الدارمي، ابن خزيمة – عائشة. تخ، طس – ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7815
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: السِّوَاكُ مَطْيَبَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک منہ کو پاکیزہ کرنے والی اور اللہ عزوجل کو راضی کرنے والی چیز ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7815]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 209، حدیث 7846»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22700، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7744، 7847، 7876»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22700، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7744، 7847، 7876»
حدیث نمبر: 7845
حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ أَنَسُ بْنُ سَلْمٍ الْخَوْلَانِيُّ ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: تَسَوَّكُوا، فَإِنَّ السِّوَاكَ مَطْيَبَةٌ لِلْفَمِ، مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ مَا جَاءَنِي جِبْرِيلُ إِلَّا أَمَرَنِي بِالسِّوَاكِ حَتَّى لَقَدْ حَسِبْتُ أَنْ يَفْرِضَهُ عَلَيَّ وَعَلَى أُمَّتِي، وَلَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي فَرَضْتُهُ عَلَيْهِمْ، إِنِّي لَأَسْتَاكُ حَتَّى لَقَدْ خَشِيتُ أَنْ أُحْفِيَ مَقَادِمَ فَمِي.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کیا کرو، کیونکہ مسواک منہ کو پاکیزہ کرنے والی اور رب کو راضی کرنے والی چیز ہے“
”جبریل جب بھی میرے پاس آئے، مجھے مسواک کا حکم ضرور دیا، یہاں تک کہ مجھے یہ خیال ہوا کہ وہ اسے مجھ پر اور میری امت پر فرض کر دیں گے، اور اگر مجھے اپنی امت پر تنگی کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں اسے ان پر فرض کر دیتا۔ میں اتنی مسواک کرتا ہوں کہ مجھے ڈر ہونے لگا کہیں میں اپنے منہ کا اگلا حصہ گھس نہ ڈالوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7845]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 220، حدیث 7876»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22700، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7744، 7846، 7847»
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 289، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22700، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7744، 7846، 7847»