الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
39. باب مواقيت الصلاة - ذكر خبر أوهم غير المتبحر في صناعة العلم أن المدرك ركعة من صلاته يكون مدركا لها كلها
نماز کے اوقات کا بیان - اس خبر کا ذکر جو علم کی صنعت میں مہارت نہ رکھنے والے کو یہ وہم دلاتی ہے کہ جو ایک رکعت پالے وہ پوری نماز پالیتا ہے
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1485 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن نسائی: 552
المنتقى ابن الجارود: 155
الجامع الكامل: 1851
11 تا 11
حدیث نمبر: 2582
قَالَ: وَحَدَّثَنَا مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ كَانَا يَقُولَانِ:" مَنْ أَدْرَكَ الرَّكْعَةَ قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ الْإِمَامُ رَأْسَهُ فَقَدْ أَدْرَكَ السَّجْدَةَ".
امام مالک رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما دونوں فرمایا کرتے تھے کہ جس نے امام کے سر اٹھانے سے پہلے رکوع پا لیا تو اس نے رکعت پا لی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2582]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ جيد فهو من بلاغات مالك»
الحكم على الحديث:
صحيح