🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
625. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر وصف العرش الذي كان يراه ابن صياد في تلك الأيام-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر وصف کہ اس تخت کی جو ابن صیاد ان دنوں میں دیکھتا تھا
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6784 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 6784
سنن ترمذی: 2247
مشکوۃ المصابیح: 5495
مسند احمد: 11629
مصنف ابن ابی شیبہ: 40320
الفتح الربانی: 10274، 12965
الجامع الكامل: 8244، 16073
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1220، 1316
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1316
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ «‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِابْنِ صَيَّادٍ: مَا تَرَى؟ قَالَ: أَرَى عَرْشًا عَلَى الْبَحْرِ حَوْلَهُ الْحَيَّاتُ. فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏ذَاكَ عَرْشُ إِبْلِيسَ» ‏‏‏‏» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابنِ صیاد سے دریافت فرمایا: ”تم کیا دیکھتے ہو؟“ اس نے کہا: میں سمندر پر ایک تخت دیکھ رہا ہوں جس کے ارد گرد سانپ ہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ ابلیس کا تخت ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1316]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قوله: (حوله الحيات) وقد مضى (برقم 1220)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2926، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2247، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11516، وأخرجه فتح الباري برقم: 2890، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1311»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں