الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
361. باب الأدعية - ذكر الزجر عن أن يقول المرء في دعائه رب اغفر لي إن شئت
دعاؤں کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ آدمی اپنی دعا میں یہ نہ کہے: "اے رب! اگر تو چاہے تو مجھے معاف کر"
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 977 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن حبان: 977
صحیح بخاری: 6338
صحیح مسلم: 6811
الادب المفرد: 608
صحیح الادب المفرد: 476
مسند احمد: 11980
اللؤلؤ والمرجان: 1715
مصنف ابن ابی شیبہ: 31120
الجامع الكامل: 10908
11 تا 11
حدیث نمبر: 531
«إذا دعا أحدكم فليعزم المسألة ولا يقل: اللهم إن شئت فأعطني فإن الله لا مستكره له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص دعا کرے تو پختہ یقین کے ساتھ مانگے اور یوں نہ کہے کہ اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے عطا کر دے، کیونکہ اللہ تعالیٰ پر جبر کرنے والا (یعنی اسے مجبور کرنے والا) کوئی نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 531]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أنس. رياض الصالحين 1753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح