🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. النَّهْيُ عَنْ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ وَالْكِتَابِ فِيهَا وَالْبِنَاءِ عَلَيْهَا
قبروں کو پختہ کرنے، ان پر لکھنے اور ان پر عمارت بنانے سے ممانعت۔
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 1385 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 1385
مسند احمد: 26556
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1385
حدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا محمد بن عبد الله بن سليمان الحضرمي، حدثنا سَلْم بن جُنادة بن سَلْم القُرَشي، حدثنا حفص بن غِيَاث النَّخَعي، حدثنا ابن جُرَيج، عن أبي الزُّبير، عن جابر قال: نهى رسولُ الله ﷺ أن يُبنَى على القبر، أو يُجَصَّص، أو يُقعَد عليه، ونهى أن يُكتَب عليه (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، وقد خرَّج بإسناده غيرَ الكتابة، فإنها لفظة صحيحة غريبة. وكذلك رواه أبو معاوية عن ابن جُرَيج:
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر عمارت بنانے، اسے پختہ کرنے (چونہ گچ کرنے) یا اس پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر کچھ لکھنے سے بھی منع فرمایا ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے اپنی سند سے لکھائی کے علاوہ دیگر امور کی تخریج کی ہے، جبکہ لکھائی کے ممانعت کے الفاظ صحیح اور غریب ہیں۔ اسی طرح اسے ابو معاوية نے ابن جریج سے روایت کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1385]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، ابن جريج - وهو عبد الملك بن عبد العزيز - وأبو الزبير - وهو محمد بن مسلم بن تدرس - صرّحا بالتحديث عند أحمد ومسلم وغيرهما فانتفت شبهة تدليسهما، وأبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي، شيخ المصنف، وإن كان أقل رتبةً من رتبة الصحيح، متابع، وأخرجه تامًّا ومقطعًا ...» [ترقيم الرساله 1385] [ترقيم الشركة 1373]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26556
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ نَاعِمٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى أَنْ يُجَصَّصَ قَبْرٌ أَوْ يُبْنَى عَلَيْهِ أَوْ يُجْلَسَ عَلَيْهِ" ، قَالَ أَبِي: لَيْسَ فِيهِ أُمُّ سَلَمَةَ.
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام ناعم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر پختہ عمارت بنانے یا اس پر چونا لگانے (یا اس پر بیٹھنے) سے منع فرمایا ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26556]

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد اختلف فيه على ابن لهيعة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں