🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ
ولد الزنا (بدکاری کی اولاد) تینوں میں سب سے بدتر ہے
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 7233 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 7233، 7683
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7233
أخبرنا الحسن بن يعقوب العدل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا عبد الوهاب بن (2) عطاء. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا يحيى بن مَعِين، حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، حدثنا سعيد، عن قَتَادة، عن أنس، قال: افتخرتِ الأوسُ والخزرجُ، فقالت الأوس: منَّا مَن أُجيزت شهادتُه بشهادةِ رجلين: خُزيمةُ بن ثابت (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7056 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: (انصار کے دو قبیلوں) اوس اور خزرج نے ایک دوسرے پر فخر کیا، تو قبیلہ اوس نے کہا: ہم میں وہ شخصیت موجود ہیں جن کی تنہا گواہی کو دو مردوں کی گواہی کے برابر قرار دیا گیا، یعنی خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأحكام/حدیث: 7233]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، من أجل عبد الوهاب بن عطاء: وهو الخفاف. سعيد: هو ابن أبي عروبة.» [ترقيم الرساله 7233] [ترقيم الشركة 7151] [ترقيم العلميه 7056]

الحكم على الحديث:
إسناده قوي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7683
حدثنا أبو زكريا العَنْبري، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب، حدثني عبد القُدُّوس ابن محمد الحَبْحابي، حدثني عمرو بن عاصم، حدثنا همّام، حدثنا قَتَادة، عن مُطرِّف ابن عبد الله، عن عمران بن حُصين أنه قال: لم تُسلَّم عليَّ الملائكةُ حتى ذهب منّي أثرُ النار (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7493 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: فرشتے مجھے سلام نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ آگ (داغنے) کا اثر مجھ سے ختم ہو گیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7683]
تخریج الحدیث: «خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عمرو بن عاصم وهو ابن عبيد الله بن الوازع» [ترقيم الرساله 7683] [ترقيم الشركة 7591] [ترقيم العلميه 7493]

الحكم على الحديث:
خبر صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں