🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الْمَرْءُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا
آدمی اپنے دین کے معاملے میں اس وقت تک وسعت میں رہتا ہے جب تک وہ ناحق خون نہ بہائے
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 8229 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 8229
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12298
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8229
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بكَّار بن قُتَيبة القاضي [حدثنا صفوان بن عيسى] (3) حدثنا ثَوْر بن يزيد، عن أبي عَوْن، عن أبي إدريس الخَوْلاني، قال: سمعتُ معاوية بن أبي سفيان، وكان قليلَ الحديث عن رسول الله ﷺ، فسمعتُه يقول: قال رسول الله ﷺ:"كلُّ ذَنْبٍ عسى الله أن يَغْفِرَه إِلَّا الرجل يموتُ كافرًا، أو الرجلُ يقتُلُ مؤمنًا متعمدًا" (4) . صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8031 - صحيح
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت کم احادیث بیان کرتے تھے، میں نے انہیں فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر گناہ کو معاف فرما دے گا سوائے اس شخص کے جو کفر کی حالت میں مرا ہو، یا اس شخص کے جس نے کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کیا ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8229]
تخریج الحدیث: «صحيح بما بعده، وهذا إسناد حسن من أجل أبي عون» [ترقيم الرساله 8229] [ترقيم الشركة 8130] [ترقيم العلميه 8031]

الحكم على الحديث:
صحيح بما بعده
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12298
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا مَنْ مَاتَ مُشْرِكًا أَوْ قَتَلَ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر گناہ کے بارے میں یہ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دے گا، البتہ اس شخص کا معاملہ مختلف ہے، جو مشرک ہونے کے عالم میں مرا ہو، یا جس نے کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کیا ہو۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12298]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 16464، وأخرجه مسند البزار برقم: 2730»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں