الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. بَابٌ في ذِكْرِ الْخَوَارِجِ
باب: خوارج کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 169 (کل: 8 مقامات، 5 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 40729
الجامع الكامل: 15825
حدیث نمبر: 169
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ فِي الْحَرُورِيَّةِ شَيْئًا؟، فَقَالَ: سَمِعْتُهُ يَذْكُرُ" قَوْمًا يَتَعَبَّدُونَ، يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَصَوْمَهُ مَعَ صَوْمِهِمْ، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، أَخَذَ سَهْمَهُ فَنَظَرَ فِي نَصْلِهِ فَلَمْ يَرَ شَيْئًا، فَنَظَرَ فِي رِصَافِهِ فَلَمْ يَرَ شَيْئًا، فَنَظَرَ فِي قِدْحِهِ فَلَمْ يَرَ شَيْئًا، فَنَظَرَ فِي الْقُذَذِ فَتَمَارَى، هَلْ يَرَى شَيْئًا أَمْ لَا؟".
ابوسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حروریہ ۱؎ (خوارج) کے بارے میں کچھ ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک ایسی قوم کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے جو بڑی عبادت گزار ہو گی، اس کی نماز کے مقابلہ میں تم میں سے ہر ایک شخص اپنی نماز کو اور ان کے روزے کے مقابلہ میں اپنے روزے کو کمتر اور حقیر سمجھے گا ۲؎، وہ دین سے ایسے ہی نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار کے جسم سے نکل جاتا ہے کہ تیر انداز اپنا تیر لے کر اس کا پھل دیکھتا ہے، تو اسے (خون وغیرہ) کچھ بھی نظر نہیں آتا، پھر اس کے پھل کی بندش (رصاف) کو دیکھتا ہے تو بھی کچھ نظر نہیں آتا، پھر اپنے تیر کی لکڑی کو دیکھتا ہے تو بھی کچھ نظر نہیں آتا، پھر وہ تیر کے پر کو دیکھتا ہے تو شک میں مبتلا ہوتا ہے کہ آیا اسے کچھ اثر دکھایا نہیں۔ [سنن ابن ماجه/(أبواب كتاب السنة)/حدیث: 169]
ابو سلمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہا: ”کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حروریہ کے بارے میں کوئی ارشاد سنا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسی جماعت کا ذکر کرتے سنا ہے جو بہت عبادت کریں گے (حتیٰ کہ) ”تم ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو اور ان کے روزوں کے مقابلے میں اپنے روزوں کو معمولی سمجھو گے۔ (لیکن) وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار سے آر پار ہو جاتا ہے۔ تیر انداز تیر کو پکڑ کر اس کا پھل دیکھتا ہے، اسے (شکار ہونے والے جانور کا) کچھ بھی (پھل سے لگا ہوا) نظر نہیں آتا، پٹھے کو دیکھتا ہے، تو کچھ نظر نہیں آتا، تیر کی لکڑی کو دیکھتا ہے تو کچھ نظر نہیں آتا، پھر تیر کے پروں کو دیکھتا ہے تو شک ہوتا ہے کہ (جانور کے خون وغیرہ کا) کچھ (اثر) نظر آ رہا ہے یا نہیں؟““ [سنن ابن ماجه/(أبواب كتاب السنة)/حدیث: 169]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الأنبیاء 6 (3344)، المناقب 25 (3610)، المغازي 62 (4351)، تفسیر التوبہ 10 (4667)، فضائل القرآن 36 (5058)، الأدب 95 (6163)، الاستتابة 7 (6933)، التوحید 23 (7432)، صحیح مسلم/الزکاة 47 (1064)، (تحفة الأشراف: 4421)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/السنة 31 (4764)، سنن النسائی/الزکاة 79 (2579)، التحریم 22 (4106)، موطا امام مالک/القرآن 4 (10)، مسند احمد (3/ 56، 60، 65، 68، 72، 73) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: «حروریہ» : حروراء کی طرف نسبت ہے جو کوفہ کے قریب ایک بستی کا نام ہے اس سے مراد خوارج ہیں، انہیں «حروریہ» اس لئے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اسی بستی سے خروج کیا تھا۔ ۲؎: ظاہری عبادت و ریاضت اگر عقیدہ اسلام سے الگ ہو کر کی جا رہی ہے تو وہ بیکار محض ہے، یہ بھی پتہ چلا کہ بدعت کی نحوست سے نماز و روزہ جیسی اہم عبادتیں بھی مقبول نہیں ہوتیں، تیر شکار سے پار نکل جانے میں جس قدر سرعت رکھتا ہے، اہل بدعت خصوصاً خوارج دین سے خارج ہونے میں سریع تر ہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 171
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيَقْرَأَنَّ الْقُرْآنَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے کچھ لوگ قرآن تو ضرور پڑھیں گے، مگر وہ اسلام سے نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار سے نکل جاتا ہے“۔ [سنن ابن ماجه/(أبواب كتاب السنة)/حدیث: 171]
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے، (اس کے باوجود) وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح نشانہ بننے والے جانور میں سے تیر آر پار ہو جاتا ہے۔“ [سنن ابن ماجه/(أبواب كتاب السنة)/حدیث: 171]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6125، ومصباح الزجاجة: 64)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/256) (صحیح)» (سند میں سماک ضعیف ہیں، اوران کی عکرمہ سے روایت میں اضطراب ہے، لیکن یہ حدیث دوسرے شواہد سے صحیح ہے، سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 2221)
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
ترقیم عوامۃ: 39074 ترقیم الشثری: -- 40729
حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن عكرمة ، عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ليقران القرآن ناس من امتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٣) في [ع]: (يمزقون).
(٤) في [أ، ب]: (الدين).
(٥) في [ع]: (يمزق).
(٦) في [أ، ب]: زيادة (على قوته).
(٧) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وأخرجه أحمد (٢٣١٢)، وابن ماجه (١٧١)، والطيالسي (٢٦٨٧)، والفرياني في فضائل القرآن (١٩٤)، والطبراني (١١٧٣٤)، وأبو يعلى (٢٣٥٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھتے ہوں گے لیکن اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40729]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة .»
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 69، 70، 71، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 171، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2349، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2810، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2354، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32196، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11734، 11775، ترقيم محمد عوامة: 39074»

الحكم على الحديث:
إسناده مضطرب
حدیث نمبر: 15825
15825- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ليقرأن القرآن ناس من أمتي، يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن ماجه (171)، وأحمد (2312) كلاهما من طريق أبي الأحوص، عن سماك، عن عكرمة، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 3660
«سيقرأ القرآن رجال لا يجاوز حناجرهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3660]
”کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3660]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أنس. الصحيحة 1895: حم، ق - علي وأبي سعيد الخدري، م - أبي ذر، ورافع بن عمرو1، حم - أنس، ع – ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5463
«ليقرأن القرآن ناس من أمتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے، لیکن وہ اسلام سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے پار نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5463]
”میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے، لیکن وہ اسلام سے اسی طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے جسم سے پار نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5463]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن ابن عباس. الصحيحة 2201: عم، ع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5414
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، أَنَّ عَامِرَ بْنَ يَحْيَى أَخْبَرَهُ عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ يَقُولُ: يَخْرُجُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ نَاسٌ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اس امت میں سے کچھ لوگ نکلیں گے جو دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5414]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 34، حدیث 5433»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3344، 3610، 4351، 4667، 5058، 6163، 6933، 6931، 7432، 7562، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1064، 1065، ومالك فى «الموطأ» برقم: 694 / 225، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2373، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 25، 6735، 6737، 6740، 6741، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2392، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2665، 2674، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2577 / 1، 4112 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2370، 3550، 8035، 8457، 8504، 8503، 8501، 8502، 8505، 8506، 8507، 8508، 11157، 11156، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4667، 4764، 4765، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 169، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2904، 2903، 2972، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13068، 13305، 16792، 16793، 16794، 16800، 16801، 16880، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11164، 11174، 11287، 11366، 11439، 11447، 11458، 11464، 11592، 11624، 11664، 11715، 11757، 11793، 11790، 11791، 11800، 11827، 11872، 11874، 11929، 11958، 12087، 12102، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2279، 2348، والحميدي فى «مسنده» برقم: 766، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1008، 1022، 1036، 1163، 1193، 1233، 1246، 1274، 1281، 1345، والبزار فى «مسنده» برقم: 10 / 10، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4434، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18649، 18658، 18659، 18676، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39064، 39075، 39087، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4071، 4072، 4073، 4074، 4774، 4773، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2470، 5210، 6144، 7659، 9360»

حدیث نمبر: 14969
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ ، ثَنَا نُعَيْمٌ ، ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ عِمْرَانَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُلَيْلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: كُنْتُ مَعَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَيَقْرَأَنَّ الْقُرْآنَ رِجَالٌ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
عبدالملک بن ملیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14969]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 325، حدیث 898»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5938، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17581»
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5938، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17581»