🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ : صَدَقَةِ الْبَقَرِ
باب: گائے بیل کی زکاۃ کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 1803 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ابن ماجہ: 1803
سنن ترمذی: 622
المنتقى ابن الجارود: 344
مصنف ابن ابی شیبہ: 10185، 10187
سنن دارقطنی: 1904، 1928
السنن الكبرى للبيهقي: 7293، 7295
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4390
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4260
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4260
«في ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة وفي أربعين من البقر مسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تیس گائے میں ایک سال کا بچھڑا یا بچھڑی زکوٰۃ ہے، اور چالیس گائے میں دو سال کی گائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4260]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت هـ] عن ابن مسعود. الإرواء 795: ابن الجارود، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں