الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ : الرُّؤْيَا الصَّالِحَةِ يَرَاهَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ
باب: مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں دیکھا جائے اس کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3899 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3899
صحیح بخاری: 6990
صحیح مسلم: 5912
مشکوۃ المصابیح: 4606
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3438
11 تا 11
حدیث نمبر: 3438
" ذهبت النبوة فلا نبوة بعدي إلا المبشرات: الرؤيا الصالحة يراها الرجل أو ترى له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الذال/حدیث: 3438]
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الذال/حدیث: 3438]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن حذيفة بن أسيد. الإرواء 2473.»
قال الشيخ الألباني: حسن