🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. 39- باب أنّ الله سبحانه وتعالى لا يكلّف إلا ما يُطاق
اس بیان میں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ صرف اسی کا مکلف ٹھہراتا ہے جس کی طاقت رکھی جائے۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 151 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 151، 150، 12059
صحیح مسلم: 329
سنن ترمذی: 2990
مسند احمد: 9344
مصنف ابن ابی شیبہ: 37366
الفتح الربانی: 8523
سنن سعید بن منصور: 482
صحیح ابن حبان: 139
المعجم الکبیر للطبرانی: 8998
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8998
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثَنَا هُشَيْمٌ ، أَنَا جُوَيْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ قَالَ: " نَسَخَتْهَا الْآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا: لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور اگر تم اپنے دلوں کی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ“ [سورۃ البقرہ: 284] کے بارے میں فرمایا: ”اسے اس کے بعد والی آیت نے منسوخ کر دیا: ”اس کے لیے وہی ہے جو اس نے کمایا، اور اسی پر ہے جو اس نے کیا“ [سورۃ البقرہ: 286] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8998]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 211، حدیث 9030»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 482»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں