🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. 1- باب سؤال جبريل عن الإيمان والإسلام والإحسان
ایمان کی خصلتوں کے جملہ ابواب کا مجموعہ؛ حضرت جبرئیل علیہ السلام کا ایمان، اسلام اور احسان کے متعلق استفسار کرنے کے بیان میں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 23 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 23، 24
صحیح بخاری: 4777
سنن نسائی: 4994
مسند اسحاق بن راہویہ: 32
مسند عبداللہ بن عمر: 72
مصنف ابن ابی شیبہ: 32321
الفتح الربانی: 202، 204
صحیح ابن حبان: 159
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2776
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2776
«الإسلام أن تعبد الله ولا تشرك به شيئا وتقيم الصلاة وتؤدي الزكاة المفروضة وتصوم رمضان وتحج البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، فرض زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور بیت اللہ کا حج کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2776]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أبي هريرة [ن] عن أبي هريرة وأبي ذر معا. مختصر مسلم 2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں