الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1969. 37- باب يجوز لابن السبيل أن يأكل من التمر، ويشرب من اللبن إذا مر به
اس امر کے جواز کا بیان کہ ”مسافر کے لیے یہ جائز ہے کہ جب وہ کھجوروں کے پاس سے گزرے تو ان میں سے کھا لے اور جب دودھ کے پاس سے گزرے تو اسے پی لے۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5484 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الجامع الكامل: 5484
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6038
حدیث نمبر: 5484
5484. عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل عن التمر المعلق، فقال: من أصاب منه من ذي حاجة غير متخذ خبنة فلا شيء عليه.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (1710)، والنسائي (4958)، والترمذي (1289) كلهم عن قتيبة، حدثنا الليث، عن ابن عجلان، عن عمرو بن شعيب بإسناده. واللفظ للترمذي.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 6038
" من أصاب بفمه من ذي حاجة غير متخذ خبئة فلا شيء عليه ومن خرج بشيء منه فعليه غرامة مثليه والعقوبة ومن سرق منه شيئا بعد أن يؤويه الجرين فبلغ ثمن المجن فعليه القطع ومن سرق دون ذلك فعليه غرامة مثليه والعقوبة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ضرورت کے تحت اپنے منہ سے کچھ کھا لے اور اسے چھپا کر ساتھ نہ لے جائے تو اس پر کچھ نہیں، اور جو شخص اس میں سے کچھ اپنے ساتھ لے جائے تو اس پر اس کی قیمت کا دوگنا تاوان اور سزا ہے، اور جو شخص پھل خشک ہونے کی جگہ پہنچنے کے بعد اس میں سے کچھ چرائے اور وہ ڈھال کی قیمت کو پہنچ جائے تو اس پر ہاتھ کاٹنا لازم ہے، اور جو اس سے کم چرائے تو اس پر اس کی قیمت کا دوگنا تاوان اور سزا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6038]

تخریج الحدیث: «(حسن) 3" عن ابن عمر. لإرواء 2413.»
قال الشيخ الألباني: حسن