الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2030. 16- باب من وجد ماله بعينه عند مفلس فهو أحق به
اس شخص کے متعلق جس نے ”اپنا بعینہ وہی مال کسی مفلس و دیوالیہ شخص کے پاس پایا تو وہ دوسروں کے مقابلے میں اس کا زیادہ حق دار ہے“۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5635 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 3531
مسند عمر بن عبد العزيز: 41
صحیح ابن خزیمہ: 2897
مصنف ابن ابی شیبہ: 35584
سنن دارقطنی: 4199
الفتح الربانی: 6075
سنن سعید بن منصور: 3979
السنن الكبرى للبيهقي: 11546
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6701
11 تا 11
حدیث نمبر: 6701
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا أَفْلَسَ الرَّجُلُ فَوَجَدَ الرَّجُلُ مَالَهُ - يَعْنِي عِنْدَ مُفْلِسٍ - بِعَيْنِهِ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص مفلس ہو جائے، پھر کوئی اپنا مال بعینہ پائے (راوی کہتے ہیں: یعنی اس مفلس کے پاس پائے) تو وہ اس مال کا زیادہ حق دار ہو گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6701]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6701]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1301)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔