🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3096. -- باب: الشك في الطلاق ومن قال: لا تحرم إلا بيقين تحريم
-- باب: طلاق میں شک پڑ جانے کا بیان اور اس شخص کا قول جس نے کہا کہ یقینی حرمت کے بغیر وہ (بیوی) حرام نہیں ہوتی۔
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 15141 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 15141
مصنف ابن ابی شیبہ: 19397
مسند امام شافعی: 1276
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15141
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِذَا طَلَّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا رَجُلٌ آخَرُ ثُمَّ تَزَوَّجَهَا هُوَ بَعْدُ قَالَ: تَكُونُ عَلَى طَلَاقٍ مُسْتَقْبَلٍ".
وبرہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے دیتا ہے، پھر کوئی دوسرا شخص اس عورت سے شادی کر لیتا ہے، پھر پہلا خاوند دوبارہ شادی کر لیتا ہے تو وہ نئے سرے سے تین طلاق دینے کا مجاز ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15141]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18688 ترقیم الشثری: -- 19397
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة، عن الزهري، عن عبيد الله وسليمان بن يسار، وحميد بن عبد الرحمن , سمعنا ابا هريرة يقول: سالت عمر عن رجل من اهل البحرين طلق امراته تطليقة , او تطليقتين فتزوجت , ثم إن زوجها طلقها , ثم إن الاول تزوجها , على كم هي عنده؟ قال:" هي على ما بقي من الطلاق".

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے بحرین کے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا جس نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے دی تھیں، پھر اس عورت نے شادی کی اور اس کے دوسرے خاوند نے بھی اسے طلاق دے دی، پھر پہلے خاوند نے اس سے نکاح کیا تو اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق ہوگا، انہوں نے فرمایا کہ اس کے پاس باقی ماندہ طلاق کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19397]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2180، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1525، 1526، 1527، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15237، 15238، 15241، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11149، 11151، 11150، 11152، 11153، 11155، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19404، 19402، 19409، 19408، ترقيم محمد عوامة: 18688»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1276
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّهُمْ سَمِعُوا أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَأَلْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْبَحْرَيْنِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً أَوْ تَطْلِيقَتَيْنِ ثُمَّ انْقَضَتْ عِدَّتُهَا، فَتَزَوَّجَهَا رَجُلٌ غَيْرُهُ ثُمَّ طَلَّقَهَا أَوْ مَاتَ عَنْهَا ثُمَّ تَزَوَّجَهَا زَوْجُهَا الْأَوَّلُ؟ قَالَ: هِيَ عِنْدَهُ مَا بَقِيَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الرَّجْعَةِ.
حمید بن عبد الرحمن بن عوف، عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ اور سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے اہل بحرین کے اس آدمی سے متعلق پوچھا جس نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں پھر اس کی عدت ختم ہوگئی، تو اس کے ساتھ ایک دوسرے آدمی نے نکاح کر لیا، پھر اس نے بھی اسے طلاق دے دی یا وہ فوت ہو گیا، پھر دوبارہ اس عورت سے پہلے خاوند نے نکاح کر لیا، تو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اب اس خاوند کو بقیہ (طلاق) کا اختیار ہوگا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطلاق /حدیث: 1276]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح أخرجه البيهقي: 353/7 365 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4492)- وابن أبي شيبة (18371) وعبد الرزاق (11149)- (11153).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں