🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ أَلْفَاظِ الطَّلَاقِ .
طلاق کے الفاظ کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 7774 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7774
سنن سعید بن منصور: 2775
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7774
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: إِذَا قَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ أَوِ اسْتَفْتِحِي بِأَمْرِكِ أَوْ وَهَبَهَا لِأَهْلِهَا فَقَبِلُوهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب آدمی اپنی بیوی سے یہ کہے: تمہارا معاملہ تمہارے ہاتھ میں ہے یا تم اپنے معاملے کو کھول دو یا وہ اس عورت کو اس کے اہل خانہ کو ہبہ کر دے اور وہ لوگ اسے قبول بھی کر لیں، تو یہ ایک بائنہ طلاق ہو گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7774]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9627)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1597 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2775
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مَطَرٌ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِنْ قَبِلُوهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، وَإِنْ رَدُّوهَا فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر گھر والے قبول کریں تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر واپس کریں تو ایک طلاق رجعی ہو گی اور شوہر اس کا زیادہ حق دار ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2775]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1597، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15150، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11235، 11237، 11239، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18524، 18525»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں