الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1912. إن الله تعالى يقول: إن عبدا أصححت له جسمه ووسعت ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک وہ بندہ جس کے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 1909 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1909
السنن الكبرى للبيهقي: 10393
حدیث نمبر: 1909
«إن الله تعالى يقول: إن عبدا أصححت له جسمه ووسعت عليه في معيشته تمضي عليه خمسة أعوام لا يفد إلي لمحروم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک وہ بندہ جس کے جسم کو میں نے تندرست رکھا اور اس کی روزی میں فراخی دی، پھر اس پر پانچ سال گزر جائیں اور وہ میری طرف (بیت اللہ کے حج یا عمرہ کے لیے) نہ آئے تو وہ یقیناً محروم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1909]
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک وہ بندہ جس کے جسم کو میں نے تندرست رکھا اور اس کی روزی میں فراخی دی، پھر اس پر پانچ سال گزر جائیں اور وہ میری طرف (بیت اللہ کے حج یا عمرہ کے لیے) نہ آئے تو وہ یقیناً محروم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1909]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع حب] عن أبي سعيد. الصحيحة 1662: طس، هق، خط، عق، عد، هق –أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 10393
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، ثنا أَبُو مَرْوَانَ هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا هِشَامٌ الدِّمَشْقِيُّ، أنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ:" إِنَّ عَبْدًا أَصْحَحْتُ جِسْمَهُ، وَأَوْسَعْتُ عَلَيْهِ فِي الرِّزْقِ لَا يَفِدْ إِلِيَّ فِي كُلِّ خَمْسَةِ أَعْوَامٍ مَرَّةً لَمَحْرُومٌ" لَفْظُ حَدِيثِ الْقَطَّانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انسان کے جسم کو میں تندرستی عطا کرتا ہوں اور میں اس کے رزق میں وسعت کرتا ہوں، جو پانچ سال میں ایک مرتبہ بھی میرے پاس نہیں آتا تو وہ نعمتوں سے محروم کر دیا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10393]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه العقيلي في الضعفاء 188»
الحكم على الحديث:
منكر