الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
331. إذا استيقظ أحدكم من نومه فرأى بللا ولم ير أنه ....
جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 330M (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 330M
مصنف ابن ابی شیبہ: 854
حدیث نمبر: 330M
[إذا استيقظ أحدكم من نومه فرأى بللا ولم ير أنه احتلم اغتسل وإذا رأى أنه قد احتلم ولم ير بللا فلا غسل عليه]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو اور وہ تری دیکھے مگر اسے یہ یاد نہ ہو کہ اسے احتلام ہوا ہے تو وہ غسل کرے، اور اگر وہ دیکھے کہ اسے احتلام ہوا ہے مگر وہ کوئی تری نہ دیکھے تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 330M]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [سعد هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: حسن
ترقیم عوامۃ: 854 ترقیم الشثری: -- 854
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر احتلام ہو لیکن تری نظر نہ آئے تو غسل لازم نہیں لیکن اگر احتلام یاد نہیں لیکن تری نظر آئے تو غسل واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 854]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 973، ترقيم محمد عوامة: 854»