الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4532. كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا ....
ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4524 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4524
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12298
حدیث نمبر: 4524
«كل ذنب عسى الله أن يغفره إلا من مات مشركا أو قتل مؤمنا متعمدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش دے گا، سوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرے یا کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4524]
”ہر گناہ ایسا ہے کہ امید ہے اللہ اسے بخش دے گا، سوائے اس کے جو شرک کی حالت میں مرے یا کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4524]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي الدرداء [حم ن ك] عن معاوية. غاية المرام 441، الصحيحة 511: حب، حل، ك - أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 12298
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا مَنْ مَاتَ مُشْرِكًا أَوْ قَتَلَ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ہر گناہ کے بارے میں یہ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے معاف کر دے گا، البتہ اس شخص کا معاملہ مختلف ہے، جو مشرک ہونے کے عالم میں مرا ہو، یا جس نے کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کیا ہو۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12298]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12298]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 16464، وأخرجه مسند البزار برقم: 2730»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح