الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7122. وفد الله ثلاثة: الغازي والحاج والمعتمر
اللہ کے مہمان تین ہیں: مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 7112 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
حدیث نمبر: 7112
«وفد الله ثلاثة: الغازي والحاج والمعتمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے مہمان تین ہیں: مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7112]
”اللہ کے مہمان تین ہیں: مجاہد، حاجی اور عمرہ کرنے والا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7112]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب ك] عن أبي هريرة. المشكاة 1537، الترغيب 2/165: ابن خزيمة، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4171
«الغازي في سبيل الله عز وجل والحاج والمعتمر وفد الله دعاهم فأجابوه وسألوه فأعطاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرنے والا، حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان ہیں، اس نے انہیں بلایا تو انہوں نے اس کی پکار کا جواب دیا، اور انہوں نے اس سے سوال کیا تو اس نے انہیں عطا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4171]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب] عن ابن عمر. الصحيحة 1820: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح