الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7810. لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل ولا تنظر المرأة إلى ....
کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 7800 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7800
مصنف ابن ابی شیبہ: 1139
حدیث نمبر: 7800
«لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل ولا تنظر المرأة إلى عورة المرأة ولا يفض الرجل إلى الرجل في ثوب واحد ولا تفض المرأة إلى المرأة في الثوب الواحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مرد کسی مرد کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ کوئی عورت کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھے، اور کوئی مرد کسی مرد سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم نہ ملائے، اور نہ کوئی عورت کسی عورت سے ایک ہی کپڑے میں جسم سے جسم ملائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7800]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم م د ت] عن أبي سعيد وروى [هـ] صدره. مختصر مسلم 159، الإرواء 1808.»
قال الشيخ الألباني: حسن
ترقیم عوامۃ: 1138 ترقیم الشثری: -- 1139
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي بكر بن حفص، قال: قال عمر : " لا يرى الرجل عورة الرجل. او قال: لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (ابن عمر بن سعد بن أبي وقاص).
(٣) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.
حضرت عمر نے فرمایا کوئی مرد دوسرے کا ستر نہیں دیکھ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 1138»