الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
52. باب (أحاديث 10136–10518)
باب (احادیث 10136 تا 10518)
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 10182 (کل: 24 مقامات، 13 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 10182
الفتح الربانی: 12921
صحیح ابن حبان: 6826
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12393
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1128
المعجم الاوسط: 9460
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7613
11 تا 20
حدیث نمبر: 12921
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمْلِكَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي أَجْلَى أَقْنَى يَمْلَأُ الْأَرْضَ عَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ قَبْلَهُ ظُلْمًا يَكُونُ سَبْعَ سِنِينَ“
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ میرے اہل بیت کا ایک آدمی برسرِاقتدار نہیں آجائے گا، وہ کشادہ پیشانی والا اور اونچے ناک والا ہوگا اور وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دے گا، جیسے یہ اس سے پہلے ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ سات برس ٹھہرے گا۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12921]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: يكون سبع سنين مطر بن طھمان الوراق، وان كان فيه ضعف من جھة حفظه، متابع، أخرجه ابويعلي: 1128، والحاكم: 4/ 557، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11130 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11147»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قوله: يكون سبع سنين مطر بن طھمان الوراق
حدیث نمبر: 6826
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْعَبَّاسِ الْمَرْوَزِيُّ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمْلِكَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي أَقْنَى، يَمْلأُ الأَرْضَ عَدْلا كَمَا مُلِئَتْ قَبْلَهُ ظُلْمًا، يَمْلِكُ سَبْعَ سِنِينَ" ، أَبُو الصِّدِّيقِ اسْمُهُ: بَكْرُ بْنُ قَيْسٍ النَّاجِيُّ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک میرے اہل بیت سے تعلق رکھنے والا ایک شخص حکمران نہیں ہو گا، وہ زمین کو عدل سے بھر دے گا، جس طرح اس سے پہلے یہ ظلم سے بھری ہوئی تھی، وہ سات سال تک حکمران رہے گا۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوصدیق نامی راوی کا نام بکر بن قیس ناجی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6826]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6823، 6826، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8532، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4285، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2232، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4083، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11299» «رقم طبعة با وزير 6787»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الروض» (2/ 53). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
حدیث نمبر: 8569
فحدّثناه الحُسين (2) بن علي التميمي ﵀، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا علي بن الحسين الدرهمي، حدثنا مُبَارك أبو سُحَيم، حدثنا عبد العزيز بن صهيب، عن أنس بن مالك، عن النبي ﷺ أنه قال:"لن يزداد الزمانُ إلَّا شدّة، ولا يزداد الناسُ إِلَّا شُحًا، ولا تقومُ الساعةُ إلَّا على شرار الناس" (3) . فذكرتُ ما انتهى إليَّ من عِلَّة هذا الحديث تعجُّبًا لا محتجًا به في المستدرك على الشيخين ﵄، فإنّ أولى من هذا الحديث ذكره في هذا الموضع، حديث سفيان الثَّوْري وشُعبة وزائدة وغيرهم من أئمة المسلمين، عن عاصم بن بهدلة، عن زِرِّ بن حُبَيش، عن عبد الله بن مسعود، عن النبي ﷺ أنه قال:"لا تذهب الأيام والليالي حتى يملك رجلٌ من أهل بيتي، يُواطئ اسمه اسمي واسم أبيه اسم أبي، فيملأُ الأرضَ قِسْطًا وعَدْلًا كما ملئت جَوْرًا وظُلمًا" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8364 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8364 - صحيح
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمانے میں صرف سختی ہی بڑھتی جائے گی، اور لوگوں میں صرف بخل ہی بڑھے گا، اور قیامت صرف بدترین لوگوں پر قائم ہوگی۔“
میں نے اس حدیث کی جو علت مجھ تک پہنچی ہے اسے تعجب کے طور پر ذکر کیا ہے، نہ کہ شیخین پر اس سے استدراک کیا ہے، کیونکہ اس مقام پر اس حدیث سے زیادہ ذکر کرنے کے لائق سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دن اور رات تب تک ختم نہیں ہوں گے جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک شخص حکمران نہ بن جائے، اس کا نام میرے نام کے مطابق اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام کے مطابق ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے ویسے ہی بھر دے گا جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8569]
میں نے اس حدیث کی جو علت مجھ تک پہنچی ہے اسے تعجب کے طور پر ذکر کیا ہے، نہ کہ شیخین پر اس سے استدراک کیا ہے، کیونکہ اس مقام پر اس حدیث سے زیادہ ذکر کرنے کے لائق سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دن اور رات تب تک ختم نہیں ہوں گے جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک شخص حکمران نہ بن جائے، اس کا نام میرے نام کے مطابق اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام کے مطابق ہوگا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے ویسے ہی بھر دے گا جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8569]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا من أجل مبارك بن سحيم أبي سحيم، فإنه متروك منكر الحديث، وقد تفرد به عن عبد العزيز بن صهيب» [ترقيم الرساله 8569] [ترقيم الشركة 8466] [ترقيم العلميه 8364]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا من أجل مبارك بن سحيم أبي سحيم
حدیث نمبر: 8882
حدثنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق وعلي بن حَمْشَاذَ العَدْل وأبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ قالوا: حدثنا بشر بن موسى الأَسَدي، حدثنا هَوْذة بن خَليفة، حدثنا عَوْف بن أبي جَميلة. وحدثني الحسين بن علي الدارمي، حدثنا محمد بن إسحاق الإمام، حدثنا محمد بن بشّار، حدثنا ابن أبي عَدِيّ، عن عوف، حدثنا أبو الصِّدِّيق الناجيّ، عن أبي سعيد الخُدْري قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تقومُ الساعةُ حتى تُملأَ الأرضُ ظلمًا وجَوْرًا وعدوانًا، ثم يَخرجُ من أهل بيتي مَن يملؤُها قسطًا وعَدْلًا كما مُلِئَت ظلمًا وعُدوانًا" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه. والحديثُ المفسّر بذلك طرقُ حديث عاصمٍ عن زِرٍّ عن عبد الله (3) ، كلُّها صحيحة على ما أصَّلتُه في هذا الكتاب بالاحتجاج بأخبار عاصم بن أبي النَّجُود، إذ هو إمامٌ من أئمة المسلمين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8669 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه. والحديثُ المفسّر بذلك طرقُ حديث عاصمٍ عن زِرٍّ عن عبد الله (3) ، كلُّها صحيحة على ما أصَّلتُه في هذا الكتاب بالاحتجاج بأخبار عاصم بن أبي النَّجُود، إذ هو إمامٌ من أئمة المسلمين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8669 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ زمین ظلم و جور اور سرکشی سے بھر نہ جائے، پھر میرے اہل بیت میں سے ایک شخص (مہدی) نکلے گا جو زمین کو عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جیسے وہ پہلے ظلم و زیادتی سے بھری ہوئی ہوگی۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کی تائید عاصم کی زِرسے اور انہوں نے عبداللہ سے جو روایات کی ہیں ان سے بھی ہوتی ہے، جو میرے نزدیک طے کردہ اصولوں کے مطابق صحیح ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8882]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اس کی تائید عاصم کی زِرسے اور انہوں نے عبداللہ سے جو روایات کی ہیں ان سے بھی ہوتی ہے، جو میرے نزدیک طے کردہ اصولوں کے مطابق صحیح ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8882]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،محمد بن إسحاق: هو ابن خزيمة وابن أبي عدي: هو محمد بن إبراهيم بن أبي عدي، وعوف هو ابن أبي جميلة الأعرابي، وأبو الصديق الناجي: هو بكر بن عمرو» [ترقيم الرساله 8882] [ترقيم الشركة 8774] [ترقيم العلميه 8669]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8883
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا عمرو بن عاصم الكِلَابي، حدثنا عِمرانُ القَطَّان، حدثنا قَتَادة، عن أبي نَضْرة، عن أبي سعيد قال: قال رسول الله ﷺ:"المهديُّ منا أهلَ البيت، أشمُّ الأنفِ أَقْنى أَجْلى، يملأُ الأرضَ قِسطًا وعَدْلًا كما مُلِئَت جَوْرًا وظُلمًا، يعيشُ هكذا"؛ وبسط يسارَه وإصبعين من يمينه المُشيرة (1) والإبهامَ وعَقَدَ ثلاثةً (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8670 - عمران ضعيف ولم يخرج له مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8670 - عمران ضعيف ولم يخرج له مسلم
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہدی ہم اہل بیت میں سے ہوں گے، وہ بلند ناک والے اور کشادہ پیشانی والے ہوں گے، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے جس طرح وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ اتنے سال رہیں گے“؛ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا بایاں ہاتھ پھیلایا اور دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں (شہادت کی انگلی اور انگوٹھا) پھیلا کر تین انگلیاں بند کر لیں (یعنی سات سال کی طرف اشارہ کیا)۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8883]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8883]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله، من أجل عمران بن داور القطان، فهو مختلف فيه، إلّا أنه حسن الحديث إن شاء الله، لكن الذهبي في "تلخيصه" ذهب إلى تضعيفه» [ترقيم الرساله 8883] [ترقيم الشركة 8775] [ترقيم العلميه 8670]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن إن شاء الله
حدیث نمبر: 8887
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع (3) بن سليمان، حدثنا أَسَد بن موسى، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن مَطَر وأبي هارون، عن أبي الصِّدّيق الناجيّ، عن أبي سعيد الخُدْري، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"تُملأُ الأرضُ جَوْرًا - أو ظُلمًا - فيخرج رجلٌ من عِتْرتي فيملِكُ سبعًا أو تسعًا، فيملأُ الأرض عدلًا وقِسْطًا، كما مُلِئَت جورًا وظُلمًا (1) " (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8674 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8674 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین ظلم و جور سے بھر جائے گی، پھر میری عترت (اہل بیت) میں سے ایک شخص نکلے گا جو سات یا نو (سال) تک حکومت کرے گا، وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8887]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8887]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن إن شاء الله، من جهة مطر وهو ابن طهمان الورّاق، وأما أبو هارون» [ترقيم الرساله 8887] [ترقيم الشركة 8779] [ترقيم العلميه 8674]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن إن شاء الله
حدیث نمبر: 16099
16099- عن أبي سعيد الخدري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: المهدي مني أجلى الجبهة، أقنى الأنف، يملأ الأرض قسطا وعدلا كما ملئت جورا وظلما، ويملك سبع سنين.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو داود (4285) والسياق له، والحاكم (4/557) كلاهما من طريق عمران القطان، عن قتادة، عن أبي نضرة، عن أبي سعيد الخدري فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 16101
16101- عن أبي سعيد الخدري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا تقوم الساعة حتى يملك رجل من أهل بيتي أجلى أقنى يملأ الأرض عدلا كما ملئت قبله ظلما يكون سبع سنين.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أحمد (11130)، وابن حبان (6826) كلاهما من حديث أبي النضر هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو معاوية شيبان بن عبد الرحمن، عن مطر بن طهمان الوراق، عن أبي الصديق الناجي، عن أبي سعيد الخدري فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 12393
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُبَشِّرُكُمْ بِالْمَهْدِيِّ، يُبْعَثُ عَلَى اخْتِلَافٍ مِنَ النَّاسِ وَزَلَازِلَ، فَيَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ جَوْرًا وَظُلْمًا، يَرْضَى عَنْهُ سَاكِنُ السَّمَاءِ وَسَاكِنُ الْأَرْضِ، يُقَسِّمُ الْمَالَ صِحَاحًا". قَالَ لَهُ رَجُلٌ: مَا صِحَاحًا؟ قَالَ:" بِالسَّوِيَّةِ بَيْنَ النَّاسِ، وَيَمْلَأُ اللَّهُ قُلُوبَ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - غِنَاءً، وَيَسَعُهُمْ عَدْلُهُ، حَتَّى يَأْمُرَ مُنَادِيًا فَيُنَادِي فَيَقُولُ: مَنْ لَهُ فِي مَالٍ حَاجَةٌ؟ فَمَا يَقُومُ مِنَ النَّاسِ إِلَّا رَجُلٌ وَاحِدٌ فَيَقُولُ: أَنَا. فَيَقُولُ: إِئِتِ السَّدَّانَ - يَعْنِي الْخَازِنَ - فَقُلْ لَهُ: إِنَّ الْمَهْدِيَّ يَأْمُرُكَ أَنْ تُعْطِيَنِي مَالًا. فَيَقُولُ لَهُ: احْثُ، حَتَّى إِذَا جَعَلَهُ فِي حِجْرِهِ وَائْتَزَرَهُ نَدِمَ، فَيَقُولُ: كُنْتُ أَجْشَعَ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْ عَجَزَ عَنِّي مَا وَسِعَهُمْ". قَالَ:" فَيَرُدُّهُ فَلَا يَقْبَلُ مِنْهُ، فَيُقَالُ لَهُ: إِنَّا لَا نَأْخُذُ شَيْئًا أَعْطَيْنَاهُ، فَيَكُونُ كَذَلِكَ سَبْعَ سِنِينَ أَوْ ثَمَانَ سِنِينَ أَوْ تِسْعَ سِنِينَ، ثُمَّ لَا خَيْرَ فِي الْعَيْشِ بَعْدَهُ". أَوْ قَالَ:" ثُمَّ لَا خَيْرَ فِي الْحَيَاةِ بَعْدَهُ". قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَغَيْرُهُ بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بِأَسَانِيدَ وَأَبُو يَعْلَى بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بِأَسَانِيدَ وَأَبُو يَعْلَى بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ، وَرِجَالُهُمَا ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تمہیں مہدی کے بارے میں خوشخبری دیتا ہوں، اسے اختلاف کے وقت بھیجا جائے گا، جسے لوگوں کے اختلاف اور زلزلوں کے وقت بھیجا جائے گا، وہ زمین کو انصاف اور عدل سے یوں بھر دے گا، جس طرح پہلے وہ ظلم و ستم سے بھری ہوئی تھی، آسمان کے رہنے والے اور زمین کے رہنے والے اس سے راضی ہوں گے اور وہ صحیح طریقے سے مال تقسیم کرے گا، ایک شخص نے آپ کی خدمت میں عرض کی: صحیح طریقے سے مراد کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: لوگوں کے درمیان برابری کی بنیاد پر کرے گا اور اللہ تعالیٰ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے دلوں کو غنا سے بھر دے گا اور اس شخص کا عدل ان لوگوں کے لئے کفایت کرے گا، یہاں تک کہ وہ منادی کو حکم دے گا، وہ منادی اعلان کرے گا اور کہے گا: کسی شخص کو مال کی ضرورت ہے؟ تو لوگوں میں سے صرف ایک شخص کھڑا ہو گا اور وہ کہے گا: مجھے (ضرورت) ہے، تو مہدی کہے گا: تم خازن کے پاس چلے جاؤ اور اس سے کہو: مہدی تمہیں یہ حکم دیتا ہے کہ تم مجھے مال دو! وہ شخص اس سے کہے گا، تو خازن کہے گا: تم دونوں ہاتھوں سے اس کو بھر لو، وہ ان کو بھرے گا، پھر وہ ندامت کا شکار ہو کر یہ کہے گا: کیا میں سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سب سے زیادہ حریص ہوں، یا جو چیز ان کے لئے پوری آ رہی ہے وہ مجھے کیوں نہیں پوری آ رہی؟ پھر وہ اس مال کو واپس کرنا چاہے گا، تو اس سے وہ مال قبول نہیں کیا جائے گا، اور اس سے یہ کہا: جائے گا: ہم جو چیز دیدیتے ہیں وہ واپس نہیں لیتے، تو مہدی اس طرح سات سال یا آٹھ سال یا نو سال تک حکمران رہے گا، پھر اس کے بعد زندگی میں کوئی بھلائی نہیں ہو گی (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں:) اس کے بعد حیات میں کوئی بھلائی نہیں ہو گی۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ترمذی نے اور دیگر حضرات نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے اور امام ابویعلیٰ نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ان دونوں روایات کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12393]
یہ روایت امام ترمذی نے اور دیگر حضرات نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے اور امام ابویعلیٰ نے بہت زیادہ اختصار کے ساتھ نقل کی ہے ان دونوں روایات کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12393]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (987) اخرجه احمد فى المسند (37/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10933»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 5074
«لتملأن الأرض ظلما وعدوانا ثم ليخرجن رجل من أهل بيتي حتى يملأها قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وعدوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین ضرور ظلم و زیادتی سے بھر جائے گی، پھر میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص ضرور نکلے گا، یہاں تک کہ وہ اسے عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و زیادتی سے بھری تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5074]
”زمین ضرور ظلم و زیادتی سے بھر جائے گی، پھر میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص ضرور نکلے گا، یہاں تک کہ وہ اسے عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے وہ ظلم و زیادتی سے بھری تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5074]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحارث] عن أبي سعيد. الروض النضير 647، الصحيحة 1529. حم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح