الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
217. ما روت صفية بنت أبي عبيد، عن أم سلمة
صفیہ بنت ابی عبید نے جو سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 20145 (کل: 71 مقامات، 24 کتب)
سنن دارمی: 2321
مسند عبداللہ بن عمر: 74
مسند الحمیدی: 308
صحیح ابن خزیمہ: 2523
اللؤلؤ والمرجان: 950
سنن سعید بن منصور: 3313
مسند امام شافعی: 1309
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7812
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1197
71 تا 71
حدیث نمبر: 8628
حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ : ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ : ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ : حَدَّثَنِي أَبُو الْأَسْوَدِ ، سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ ، يُخْبِرُ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ أُمَّهَا أُمَّ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَتْهَا أَنَّ ابْنَةَ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَدَوِيِّ أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتِ: ابْنَتِي تُوُفِّيَ زَوْجُهَا، وَكَانَتْ تَحْتَ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيِّ ، وَهِيَ تَشْتَكِي عَيْنَهَا، أَفَتَكْتَحِلُ؟ قَالَ: I " لَا I "، ثُمَّ صَمَتَتْ سَاعَةً، ثُمَّ قَالَتْ لَهُ أَيْضًا: إِنَّهَا تَشْتَكِي عَيْنَهَا، أَفَتَكْتَحِلُ؟ قَالَ: I " لَا I "، ثُمَّ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ أَنْ تُحِدَّ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، إِلَّا عَلَى زَوْجٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ لَهِيعَةَ .
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نعیم بن عبداللہ عدوی کی بیٹی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: ”میری بیٹی کے شوہر فوت ہو گئے ہیں، وہ مغیرہ مخزومی کے نکاح میں تھی، اور اس کی آنکھ میں تکلیف ہے، کیا وہ سرمہ لگا لے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ پھر وہ کچھ دیر خاموش رہیں، پھر دوبارہ عرض کیا: ”اس کی آنکھ میں تکلیف ہے، کیا وہ سرمہ لگا لے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین دن سے زیادہ سوگ منائے، سوائے شوہر کے (کہ اس کا سوگ منائے گی)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قاسم سے یہ حدیث صرف ابو الاسود نے روایت کی ہے، اور اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8628]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قاسم سے یہ حدیث صرف ابو الاسود نے روایت کی ہے، اور اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8628]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4569، والطبراني فى «الكبير» برقم: 818، 983»