الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ الْحَمَّامِ وَكَرَاهِيَةِ التَّعَرِّي
حمام (عوامی غسل خانے) کے احکام اور برہنہ ہونے کی کراہت کا بیان۔
شواہد الحدیث — المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية حدیث نمبر 174 (کل: 28 مقامات، 14 کتب)
سنن ترمذی: 2801
سنن نسائی: 401
مشکوۃ المصابیح: 4477
مسند احمد: 14651
صحیح ابن حبان: 5597
السنن الكبرى للبيهقي: 14807
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6505
المعجم الکبیر للطبرانی: 3858
11 تا 20
حدیث نمبر: 14807
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، أنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، نا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ، نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ مِنْ نِسَائِكُمْ فَلَا تَدْخُلَنَّ الْحَمَّامَ" قَالَ: فَنُمِيَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي خِلَافَتِهِ فَكَتَبَ إِلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنْ سَلْ مُحَمَّدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ حَدِيثِهِ فَإِنَّهُ رِضًا فَسَأَلَهُ ثُمَّ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فَمَنَعَ عُمَرُ النِّسَاءَ مِنَ الْحَمَّامِ.
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ حمام میں چادر سمیت داخل ہو اور اللہ اور آخرت پر ایمان رکھنے والی عورتیں حمام میں داخل نہ ہوں۔“ راوی کہتے ہیں کہ یہ بات حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ تک ان کی خلافت میں پہنچی تو انہوں نے ابوبکر بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ کو خط لکھا کہ آپ محمد بن ثابت رحمہ اللہ سے ان کی اس حدیث کے بارے میں سوال کریں کیونکہ وہ پسندیدہ (ثقہ) آدمی ہیں، تو انہوں نے ان سے پوچھ کر عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو لکھا۔ پھر عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے عورتوں کو حمام میں داخل ہونے سے روک دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14807]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1520
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُدْخِلْ حَلِيلَتَهُ الْحَمَّامَ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَسْعَ إِلَى الْجُمْعَةِ، وَمَنِ اسْتَغْنَى عَنْهَا بِلَهْوٍ وَتِجَارَةٍ اسْتَغْنَى اللَّهُ عَنْهُ، وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَمِيدٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَالْبَزَّارُ بِاخْتِصَارِ ذِكْرِ الْجُمْعَةِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْأَلْهَانِيُّ، ضَعَّفَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَابْنُ عَدِيٍّ، وَوَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَابْنُ حِبَّانَ.

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنی بیوی کو حمام میں نہ جانے دے، اور جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ جمعہ کے لیے جلدی چلا جائے، جو شخص دلچسپی کی کسی چیز، یا تجارت کی وجہ سے، اس (یعنی جمعہ) سے بے نیازی اختیار کرے گا، اللہ تعالیٰ اُس سے بے نیازی اختیار کرے گا، اور اللہ تعالیٰ بے نیاز اور لائق حمد ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، امام بزار نے اسے اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، جس میں صرف جمعہ کا ذکر ہے، اس روایت کی سند میں ایک راوی علی بن یزید الہانی ہے، جسے ابوحاتم اور ابن عدی نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، جبکہ امام أحمد اور ابن حبان نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1520]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7316»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1521
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ مِنْ نِسَائِكُمْ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ. وَقَالَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ: ثِقَةٌ مَأْمُونٌ.

سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنے مہمان کی عزت افزائی کرے، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنے پڑوسی کی عزت افزائی کرے، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور تمہاری خواتین میں سے، جو اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو، وہ حمام میں داخل نہ ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن صالح ہے، جو لیث کا کاتب ہے، اسے امام أحمد اور دیگر حضرات نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، عبدالملک بن شعیب بن لیث فرماتے ہیں: یہ ثقہ اور مامون ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1521]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3873»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1525
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا تَدْخِلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُدْخِلْ حَلِيلَتَهُ الْحَمَّامَ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَشْرَبِ الْخَمْرَ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَجْلِسْ عَلَى مَائِدَةٍ يُشْرَبُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ، مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَخْلُوَنَّ بِامْرَأَةٍ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا مَحْرَمٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدَنِيُّ، ضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَأَبُو حَاتِمٍ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ الْمَدَنِيُّ، ضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَأَبُو حَاتِمٍ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہونا، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنی بیوی کو حمام میں نہ جانے دے، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ شراب نہ پیے، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ کسی ایسے دستر خوان پر نہ بیٹھے، جس پر شراب پی جاتی ہو، جو شخص اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ کسی ایسی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ ہو، کہ اس شخص اور اس عورت کے درمیان (عورت کا) کوئی محرم موجود نہ ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن ابوسلیمان مدنی ہے، اسے امام بخاری رحمہ اللہ اور ابوحاتم نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے، جبکہ ابن حیان نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1525]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11462»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6505
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل الحمام إلا بمئزر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6505]
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6505]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن جابر. صحيح الترغيب 159، غاية المرام 190، الإرواء 2009، آداب الزفاف59.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3858
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ شُرَحْبِيلَ الْقُرَشِيِّ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ يَزِيدَ الْخَطْمِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ مِنْ نِسَائِكُمْ فَلَا تَدْخُلْنَ الْحَمَّامَ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے، اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کی عزت کرے، اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور تمہاری عورتوں میں سے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہے وہ حمام میں داخل نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3858]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 124، حدیث 3873»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5597، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7878، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14925، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8658»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5597، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7878، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14925، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8658»
حدیث نمبر: 180
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُوَيْدٍ الْخَطْمِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ مِنْ نِسَائِكُمْ فَلَا يَدْخُلْنَ الْحَمَّامَ» .
قَالَ: فَنَمَّيْتُهُ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي خِلَافَتِهِ، فَكَتَبَ إِلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنْ سَلْ مُحَمَّدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنْ حَدِيثِهِ فَإِنَّهُ رَضِيٌّ، فَسَأَلَهُ فَكَتَبَ إِلَى عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَمَنَعَ النِّسَاءَ عَنِ الْحَمَّامِ.
صَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَالْحَاكِمُ.
كذا في طبعة دار العاصمة، والصواب: (بن يزيد)

سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر کامل یقین رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنے پڑوسی کا احترام و اکرام کرے، اور جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنے مہمان کی عزت افزائی کرے، اور جو اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ زبان سے خیر کی بات کہے ورنہ خاموش رہے، اور تمہاری عورتوں میں سے جو بھی اللہ تعالیٰ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہو، وہ (عوامی) حمام میں ہرگز داخل نہ ہو۔“
راوی بیان کرتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے دورِ خلافت میں ان تک پہنچائی، تو انہوں نے ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم کو مکتوب روانہ کیا کہ وہ محمد بن ثابت سے ان کی بیان کردہ اس حدیث کے متعلق دریافت کریں کیونکہ وہ ایک پسندیدہ اور ثقہ راوی ہیں؛ چنانچہ انہوں نے ان سے پوچھا اور پھر حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو جوابی خط لکھا، جس کے بعد انہوں نے عورتوں کو حمام میں جانے سے روک دیا۔ اس حدیث کو امام ابنِ حبان اور امام حاکم نے صحیح قرار دیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الغسل/حدیث: 180]

تخریج الحدیث: «قال ابن أبي حاتم الرازي: والذي عندي والله أعلم أن الأصح على ما رواه ابن وهب عن يحيى بن أيوب عن يعقوب عن محمد بن ثابت عن عبد الله بن يزيد الخطمي عن أبي أيوب (علل الحديث، ج 2، ص 31)»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5597، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 7878، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14925، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 180، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 3873، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 8658»

إسناده لين؛ وقوّاه المحقق بالشواهد
حدیث نمبر: 2585
قَالَ ابْنُ شِيرَوَيْهِ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا رَجُلٌ، يُقَالُ لَهُ: عَطَاءُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلَنَّ مَعَ حَلِيلَتِهِ الْحَمَّامَ» .
قَالَ الْبُخَارِيُّ : عَطَاءُ بْنُ عَجْلَانَ بَصْرِيٌّ، نَسَبَهُ عَبْدُ الْوَارِثِ ، مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
قُلْتُ: أَخْرَجْتُهُ لِغَرَابَةِ لَفْظِهِ، وَإِلَّا فَقَدْ أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ بِلَفْظِ: «فَلَا يَدْخُلْ بِحَلِيلَتِهِ الْحَمَّامَ» ، وَمَعْنَى الْمَتْنِ الَّذِي أَوْرَدْنَاهُ يُعْطِي غَيْرَ مَعْنَى هَذَا.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ (عوامی) حمام میں ہرگز داخل نہ ہو۔“
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: اس کی سند میں موجود عطاء بن عجلان بصری ہیں، جن سے عبدالوارث نے روایت کی ہے اور یہ منکر الحدیث (انتہائی ضعیف راوی) ہیں۔
میں (ابن حجر) کہتا ہوں کہ: میں نے اس روایت کو اس کے الفاظ کی غریب اور انوکھی نوعیت کی وجہ سے ذکر کیا ہے، ورنہ امام احمد رحمہ اللہ نے اسے ابن لہیعہ کی روایت سے، ابوزبیر کے واسطے سے ان الفاظ کے ساتھ نقل کیا ہے: ”وہ اپنی بیوی کو حمام میں داخل نہ کرے“، اور جس متن کو ہم نے یہاں پیش کیا ہے اس کا مفہوم اس (دوسری روایت) کے معنی سے الگ معنی فراہم کرتا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2585]

تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: قال البخاري عطاء بن عجلان بصري نسبه عبد الوارث منكر الحديث (المطالب العالية، ج 11، ص 469)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2801، وأخرجه سنن النسائي برقم: 401، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14241، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2092، وأخرجه فتح الباري برقم: 5784، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7849، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 249، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 592، 692، 1715، 2531، 8210، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 512/1»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 588
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا عِصْمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْخَزَّازُ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، فَلَا يَقْعُدَنَّ عَلَى مَائِدَةٍ يُدَارُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا الْحَسَنُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ لَيْثٍ إِلَّا الْحَسَنُ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور جو اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، وہ ایسے دسترخوان پر ہرگز نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چل رہا ہو۔“
اس حدیث کو لیث رحمہ اللہ سے صرف حسن رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 588]
اس حدیث کو لیث رحمہ اللہ سے صرف حسن رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 588]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 249، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 585، 7874، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 399 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6708، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2801، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14877، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1807، 1925، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 179، 2585، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 688، 1694، 2510، 8214»
حدیث نمبر: 688
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ أَبُو أُمَيَّةَ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّرَائِفِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَدْخُلِ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِئْزَرٍ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُدْخِلْ حَلِيلَتَهُ الْحَمَّامَ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يَقْعُدْ عَلَى مَائِدَةٍ يُدَارُ عَلَيْهَا الْخَمْرُ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا عُثْمَانُ .

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنی بیوی کو حمام میں داخل نہ کرے، اور جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چل رہا ہو۔“
ابراہیم رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف عثمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 688]
ابراہیم رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف عثمان رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 688]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 249، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 585، 7874، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 399 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6708، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2801، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14877، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1807، 1925، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 179، 2585، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 588، 1694، 2510، 8214»