🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 1677 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 1677
سنن نسائی: 718
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1677
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: أَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي قُرَّةَ : أَذَكَرَ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ، يَنْشُدُ ضَالَّةً، فَقَالَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: I " لَا وَجَدْتَ؟. فَأَقَرَّ بِهِ، وَقَالَ: نَعَمْ. I " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُوسَى إِلَّا أَبُو قُرَّةَ I ".
اسحاق بن راہویہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو قرہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا: ”کیا موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ نے عمرو بن ابی عمرو رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ روایت ذکر کی ہے کہ ایک شخص اپنی گمشدہ چیز تلاش کرتے ہوئے مسجد میں داخل ہوا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لَا وَجَدْتَ» ”اللہ کرے کہ تجھے وہ نہ ملے۔“؟“ تو انہوں نے اس کا اعتراف کیا اور فرمایا: ”جی ہاں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ رحمہ اللہ سے صرف ابو قرہ رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1677]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله ثقات ورواه البزار بإسناد ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 24» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2346، والبزار فى «مسنده» برقم: 6234، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7991»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 718
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ، قال: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قال: جَاءَ رَجُلٌ يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا وَجَدْتَ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی آ کر مسجد میں ایک گمشدہ چیز ڈھونڈنے لگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کرے تو نہ پائے“۔ [سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 718]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی آیا اور مسجد میں گم شدہ جانور کا اعلان کرنے لگا، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کرے تجھے نہ ملے۔“ [سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 718]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2742) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں